Year: 2021

جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں…

افغانستان کیلئے پاکستان کے راستے بھارت سے گندم اور ادویات لے جانے کی منظوری دے دی گئی۔ پاکستانی جذبہ خیرسگالی پر بھی سیاست کرتے ہوئے بھارت نےواویلا شروع کر دیا ہے۔ افغانستان کےلئےراہداری ‏دینے کے پاکستانی فیصلے پر بھارت کا…

قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس کے بعد کون سا کیس چلے گا، کون سا نہیں؟ نیب نے پالیسی بنالی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے تمام نیب بیوروز کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرلز کو خط لکھ کر  واضح کیا ہے کہ منی…

تفصیلات کے مطابق پائلٹس کے امتحانات کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  پاکستان سول ایوی ایشن نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لیں ہیں،پاکستان سول ایو ی ایشن اور یوکے سول ایوی…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحافیوں کے تحفظ اور آزادانہ صحافت کے فروغ کے حامل جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن ایکٹ 2021 پر دستخط کردیے۔ ایکٹ پر دستخط کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہو ئی، جس میں وفاقی…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیرمملکت ماحولیات زرتاج گل اور مشیرموسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی گلاسکو کانفرنس میں لڑائی کے الزام پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات مطابق وزیراعظم نے پبلک اکائونٹس کمیٹی میں حکومتی ارکان کی…

پاک ارجنٹائن باہمی تجارتی معاشی اور اقتصادی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے حجم کو بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ صدر لاہورچمبرمیاں نعمان کبیر نے کہا کہ پاکستان اورارجنٹائن کے مابین کاٹن اور سویا بین…

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اسے کورونا وائرس کی سب سے زیادہ خطرناک قسم قرار دیا جا رہا ہے جو صرف 15…

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں 80 فیصد حلقوں کا فیصلہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹوں سے ہوگا اور اپوزیشن آئندہ الیکشن میں بھی شکست کے بعد دھاندلی کا شور مچائے گی۔ راولپنڈی میں کالج…