امریکا قطر میں آئندہ ہفتے طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ…
Year: 2021
شہباز شریف نے کہا ہے کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری غریبوں پر ظلم ہے، موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر معاشی خود مختاری گروی رکھ دی۔ قائد حزب اختلاف…
کولمبو: سری لنکا میں کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔ سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے جبکہ 12افراد کوبچالیا گیا۔ ڈوبنے والے متعدد افراد…
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں…
لاہور: محکمہ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق مذاکرات کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ فلور ملز ترجمان کا…
واشنگٹن: امریکی صدر بائیڈن نے 110 ممالک کو جمہوریت پر ورچوئل سمٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے تاہم اس فہرست میں دو اہم ممالک کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ دسمبر میں ہونے والی سمٹ میں شامل ممالک…
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کردیا ، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مالیاتی امور میں شفافیت کیلئے سنگ میل…
لندن (ڈاکٹر اختر گلفام سے) سکھوں نے برطانیہ کے بعد جنیوا میں بھی خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپ اور دنیا بھر کے سکھوں کو 10 دسمبر کو سوئٹزرلینڈ پہنچنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ بھارت ابھی برطانیہ…
15 فروری سے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہوچکی، درخواست کونسل کے ذریعے پاکستانی سفارتخانہ کودی۔ پاکستانی سفارتخانے کا پاسپورٹ کے معاملے پر وزارت داخلہ ، خارجہ سے رابطہ۔ ذرائع کے مطابق واپسی کا بہانہ ختم کرنے کیلئے پاسپورٹ بنانے پر…
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مارچ 2022 تک یورپ میں کورونا وائرس سے مزید 7لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے حالیہ عرصے میں یورپ میں…
