سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے وفد نے چیئر مین رانا فراز نون کی سربراہی میں چیف ایڈیٹر خبریں میڈیا گروپ امتنان شاہد سے لاہور ہیڈ آفس میں ملاقات کی اوران کو روایتی سرائیکی اجرک پہنائی گئی اس موقع پر لی گئی تصویر میں وفد کے دیگر ارکان ندیم نقشبندی، خواجہ شعیب الحسن طاہر بھٹہ بھی موجود ہیں ۔
سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے وفد نے چیئر مین رانا فراز نون کی سربراہی میں امتنان شاہد سے خبریں میڈیا گروپ ہیڈ آفس میں ملاقات کی اور ان کو روایتی سرائیکی اجرک پہنائی گئی

