Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پاکستانی کرکٹر محمد نواز کی ڈھائی ماہ کی عارضی معطلی ختم کر دی گئی ہے۔ انہوں نے سزا قبول کرتے ہوئے منشیات کے استعمال سے متعلق علاج اور بحالی پروگرام میں شامل ہونے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے۔
پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا