تازہ تر ین

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور سپہ سالار کی ملاقات میں ملکی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain