تازہ تر ین

جہانگیر خان ترین کی جلد واپسی کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی جلد واپسی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق لندن میں علاج کے لیے مقیم جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی ہے۔ جہانگیر ترین کی کل رات لندن سے پاکستان کےلیے روانگی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کی کل روانگی کی صورت میں بدھ کو پاکستان پہنچیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain