اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ، زیارت، چمن میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔
خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

