لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں بھرپور دور گزارا، اپنے کام پر خوش اور اب مطمئن زندگی گزار رہی ہوں۔
ایک انٹر ویو میں صائمہ نور کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں میرے نزدیک سب فنکار اچھا کام کر رہے ہیں ، دوسروں کے کام میں کیڑے نکالنے کے بجائے اصلاح کی غرض سے رہنمائی ہونی چا ہئے ۔
واضح رہے کہ صائمہ نور کا شمار پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی نمایاں اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر سے اپنے مداحوں کو گرویدہ بنایا ہے
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
