Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس ڈوپنگ کیس میں معطل
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلیوں کی حرارت سے پاس ورڈ ہیک کیا جاسکتا ہے

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: (ویب ڈیسک) ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے اسکرین اور کمپیوٹر کی بورڈ پر انگلی چھونے کے بعد کچھ دیر حرارت برقرار رہتی ہے اور اسے دیکھ کر ہیکر آسانی سے آپ کا پاس ورڈ معلوم کرسکتے ہیں تاہم اس کے لیے تھرمل (حرارت محسوس کرنے والے) کیمروں اور اے آئی سافٹ ویئر درکار ہوگا۔
    اسکاٹش یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس سے وابستہ ماہرین نے اس کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے مختصر پاس ورڈ لکھنے کے بعد 20 سیکنڈ کے اندر اندر ایک تھرمل کیمرے سے اسے معلوم کرلیا اور اس میں 86 فیصد کامیابی یا درستگی حاصل کی جو عام صارفین کے لمحہ فکریہ ہوسکتی ہے۔ اس طرح انگلی چھونے سے کچھ دیر رہنے والی حرارت کی بدولت آسانی سے پاس ورڈ ہیک کیا جاسکتا ہے۔
    یہی وجہ ہے کہ ماہرین ایک طویل اور پیچیدہ پاس ورڈ پر زور دیتے ہیں تاہم اس ٹیکنالوجی کے ماہر افراد پاس ورڈ ڈالنے کے ایک منٹ بعد بھی اسمارٹ فون یا کی بورڈ پر موجود حرارتی لہر سے پاس ورڈ اچک سکتے ہیں اور ڈجیٹل رہزنی مزید آسان ہوچکی ہے۔
    اگرآپ اپنے فون اسکرین پر پاس ورڈ منتخب کرتے ہیں تو اس پر لگا تھرمل کیمرہ حرارت کے مقامات دیکھ کر بتاتا ہے کہ کس عدد یا حرف کو پہلے دبایا گیا ہے اور کس پر بعد میں انگلی رکھی گئی ہے۔ اس کے لیے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک پروگرام بھی بنایا ہے جسے ’تھرمل سیکیور‘ کا نام دیا گیا ہے۔ تھرمل سیکیور بتاتا ہے کہ کس ترتیب سے نمبر یا کیز دبائی گئی ہیں۔ اس طرح کوئی بھی فون کی تھرمل تصویر دیکھ کر پاس ورڈ معلوم کرسکتا ہے۔
    20 سیکنڈ بعد 86 فیصد درستگی اور 30 سیکنڈ بعد 76 فیصد درستگی سے پاس ورڈ معلوم کیا جاسکتا ہے جبکہ ایک منٹ بعد 62 فیصد درستگی نوٹ کی گئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس تھرمل پاس ورڈ ہیکنگ ٹیکنالوجی کو غیرمعمولی قرار دیا جارہا ہے۔
    ماہرین پرامید ہے کہ اس ٹیکنالوجی سے ہیکنگ روکنے اور سائبرسیکیورٹی بہتر بنانے میں مدد مل سکے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.