Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لافنگ گیس دوردرازسیاروں میں زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتی ہے

    By Khabrain Newsاکتوبر 13, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریور سائیڈ: (ویب ڈیسک) ماہرینِ فلکیاتی حیاتیات کا ماننا ہے کہ دور دراز سیاروں کےماحول میں ہنسانے والی گیس(لافنگ گیس)کا موجود ہونا زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتا ہے۔
    نائٹرس آکسائیڈ ایک گرین ہاؤس گیس ہے جس کو پودے خارج کرتے ہیں۔ اس گیس کی ماحول میں موجودگی بطور بائیو سِگنیچر یعنی زندگی کے آثار کا ایک اشارہ تصور کی جاتی ہے۔بائیو سگنیچرز میں وہ تمام گیسز شامل ہوتی ہیں جو آج زمین کے ماحول میں بڑی مقدار میں پائی جاتی ہیں۔
    ضیائی تالیف یعنی فوٹو سینتھیسز سے بننے والی آکسیجن یا نامیاتی یعنی آرگینک مواد سے بننے والی میتھین نظامِ شمسی سے باہر سیاروں (ایگزو پلینٹس)میں سب سے زیادہ حوصلہ افزا بائیوسِگنیچر کے طور پر جانی جاتی ہیں۔
    لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ریور سائیڈ کے فلکیاتی حیاتیات دانوں کا ماننا ہے کہ سائنسی برادری نے نائٹرس آکسائیڈ کو بطور زندگی کے آثار کے بڑی حد تک نظر انداز کیا ہے۔
    یونیورسٹی کے شعبہ زمین اور سیاروی علوم کے ایک فلکیاتی حیاتیات دان ڈاکٹر ایڈی شوئیٹرمین کا کہنا تھا کہ کچھ ہی محققین نے نائٹرس آکسائیڈ کے متعلق سنجیدگی سے سوچا ہے لیکن ہمارا خیال ہے کہ یہ غلطی ہوسکتی ہے۔
    ڈاکٹر شوئیٹرمین کے سربراہی میں کام کرنے والی ٹیم اپنے اس نتیجے پر یہ تخمینہ لگانے کے بعد پہنچے کہ زمین سے مشابہت رکھنے والے سیاروں پر حیاتیات کتنی مقدار میں نائٹرس آکسائیڈ بنا سکتےہیں۔
    نائٹرس آکسائیڈ ایک آرام بخش اور درد کش گیس ہوتی ہے جو عموماً دندان سازوں کے کلینک میں پائی جاتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.