تازہ تر ین

ایلون مسک کا ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان

سین فرانسیسکو: (ویب ڈیسک) ٹوئیٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پراپنے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں ایلون مسک نے کہا کہ ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس ختم کرنے جا رہا ہے۔
اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ٹوئیٹر کے یہ وہ اکاؤنٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاؤنٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain