لیون: (ویب ڈیسک) فرانس میں 8 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر لیون کی ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں…
Year: 2022
لاہور: (ویب ڈیسک) حال ہی میں سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے والے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر…
نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) اور افغانستان سے سرگرم دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی اوورسیز پاکستانیوں کے لئے اسلام آباد میں جدید سہولیات سے آراستہ ہاؤسنگ سوسائٹیز اور رہائشی عمارت تعمیر کرنے کی ہدایت۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تارکین وطن کے لیے اسلام آباد کے ہاؤسنگ…
کراچی: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک معصوم شہیدوں کے خون کا قرض باقی رہے گا۔ سابق صدر نے سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر پیغام میں کہا…
ڈیرہ اسماعیل خان: (ویب ڈیسک) جمیعت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دلدل میں پھنس چکے ہیں اور چیلنجز سے نمٹنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں سرحدوں پر اسمگلنگ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہفتہ وار اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسمگلنگ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 0.40 فیصد کم ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی مجموعی…
کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی حکومت کی مالی اعانت سے سندھ کے پسماندہ و دوردراز علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے نئے پروگرام کا افتتاح کردیا گیا۔ امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے مشن ڈائریکٹر ریڈ ايشليمن اور…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے پنجاب میں بڑے منصوبوں کی منظوری کے بعد کہا کہ ہم شہباز شریف کی طرح لاہور کا بیڑا غرق نہیں کرنا چاہتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت صوبائی…
