Year: 2022

ادارہ برائے انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی ) نےڈیرہ مرادجمالی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر مسافر وین سے مبینہ دہشتگردوں کو گرفتا…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو ٹیلیفون کیا۔ بلال یاسین کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں بلاول نے خیریت دریافت کی اور حملے کی…

ودکش بمبار لوغاری رَچنا یونیورسٹی نیو دہلی کا طالب علم تھا۔ انتہا پسند اور دہشتگرد ہندوستان کا چہرہ دُنیا کے سامنے ظاہر ہونے لگا ہے، 26اگست 2021 کابل ائیرپورٹ پر حملے کے چشم کُشا انکشافات سامنے آگے ، نیو یارک…

روس کی حمایت یافتہ علیحدگی پسند ملیشیا سے جھڑپ میں یوکرین کا ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ یوکرین کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ روس کے حمایت یافتہ جنگجوؤں نے گشت پر مامور اہلکاروں پر حملہ کرکے ایک…

کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد عالمی شہرت یافتہ بلے باز نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ سابق کپتان مصباح الحق نجی دورے پر…

لاہور کےگریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس کےمطابق ملزم سبحان اور عثمان برقع پہن کرگریٹر اقبال پارک میں آئی فیملیز کو ہراسا ں کر رہے…

چمن اور ڈیرہ مراد جمالی میں کسٹمز نے افغانستان منتقل کی جانیوالی یوریا کھاد کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ بلوچستان کے زمینداروں کے کھاد کے افغانستان اسمگلنگ کے خدشات درست ثابت ہوئے۔ کسٹمز اور لیویز نے چمن اور ڈیرہ مراد جمالی…

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اٹک کے علاقے کامرہ میں کارروائی کر کے 10 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے ڈیڑھ سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے 2 روز قبل ڈکیتی کے…