Year: 2022

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدہ سے ہٹانے کے لئے درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے لیے تبدیل شدہ تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری…

ایڈیلیڈ:(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 25 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 35 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ اینڈریو بالبرنی نے ٹاس جیت پہلے…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) حقیقی آزادی مارچ پر وزیرآباد میں فائرنگ اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں چار بڑے مقامات پر احتجاجی مظاہرے منعقد کیے جائیں گے۔…

ایڈیلیڈ: (ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 26 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تفتیش محکمہ انسداد دہشتگردی کے سپرد کر دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم نوید کو تفتیش کے لئے لاہور منتقل کردیا گیا جہاں ملزم…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کی ڈرافٹنگ کے لئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے رجسٹریشن کرانے کا عمل جاری ہے۔ پی ایس ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر نے ڈرافٹ…

طلاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باعث پنجاب بار کونسل کی کال پر آج پنجاب بھر کی وکلاء بارز میں ہڑتال ہوگی۔ آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر فائرنگ کے واقعے اور ملکی صورتحال پر وزیراعظم شہبازشریف نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں حکمران اتحاد کی مرکزی قیادت…