اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہکار شہید، ایک شخص ہلاک جبکہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…
Year: 2022
لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام چیلنچ کر دیا گیا ہے، چوہدری پرویز الہی کیجانب سے دائر درخواست پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔ درخواست کا متن ہے کہ گورنر نے اعتماد کا…
لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب نے آئین و قانون کو پیروں تلے روند کر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی نوکری کو ترجیح دی۔…
لاہور : (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ گورنر پنجاب کا جلد بازی میں کیا گیا فیصلہ کالعدم ہو جائے گا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر بلیغ الرحمان کے حالیہ اقدام کے حوالے سے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو آئین شکنی کی سزا بھگتنا پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنر پنجاب کے…
لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کے باہر چند سو افراد کا ناکام اجتماع کرنیوالو تم جتنی چاہے غلیظ زبان بول لو، این آر او نہیں ملے…
لاہور : (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پرائیویٹ ممبر ڈے کے طور پر آج دوپہر دو بجے ہوگا۔ اجلاس میں…
لاہور : (ویب ڈیسک) پرویز الہی نے کہا ہے کہ میں ہی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کابینہ کام کرتی رہے گی۔ گورنر پنجاب کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کیے جانے پر چودھری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔…
لاہور : (ویب ڈیسک) احتساب عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت 7 جنوری تک منظور کر لی۔ منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت کے جج قمرالزمان نے درخواست پر…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ گورنر پنجاب کا فیصلہ آئینی نہیں آئین شکن ہے جس کا سارا نقصان پی ڈی ایم کو ہوگا۔ سماجی رابطے کی…
