Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • پی سی بی نے فٹنس خدشات کے باعث چار کھلاڑیوں کو ٹریننگ کیمپ میں شامل کر لیا
    • ایرانی صدر پزشکیان کو پاکستان میں کارڈیک سرجری کی اعزازی فیلوشپ سے نواز دیا گیا
    • کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • شفا انٹرنیشنل نے ڈوئل JCI سرٹیفکیشن حاصل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
    • "ہم آپ کو کبھی مایوس نہیں کریں گے” وزیراعظم شہباز شریف کا ایران سے بھرپور یکجہتی اور حمایت کا اظہار
    • فرانس میں ڈی آر کانگو سے لوٹنے والے ڈاکٹر میں ایبولا کی تصدیق
    • فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس عائد کرنے کے کسی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرینگے: قطری وزیرِ اعظم
    • قومی اسمبلی میں وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی آگئی
    • وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نامور کرکٹر کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

    By Khabrain Newsاپریل 2, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: اسٹارز سے عاری کیوی ٹیم پاکستان آئے گی، ٹاپ کرکٹرز اس بار بھی آئی پی ایل میں ڈالرز کمانے میں مصروف ہیں جب کہ ٹیم کی قیادت ٹم سائودی کو ملنے کا امکان ہے۔

    نیوزی لینڈ گذشتہ برس کی طرح اس بار بھی پاکستان کے ٹور پر اپنی دوسرے درجے کی ٹیم بھیجے گا، اس بار بھی وجہ آئی پی ایل ہی ہے۔

    کیویز کو آئندہ ماہ 5 ٹی 20 میچز کی سیریز کیلیے پاکستان آنا ہے تاہم سپر اسٹارز کین ولیمسن، ڈیرل مچل، گلین فلپس، لوکی فرگوسن، مچل سینٹنر، میٹ ہینری، راچن رویندرا، ڈیون کونووے اور ٹرینٹ بولٹ آئی پی ایل میں مصروف ہیں، اس لیے کم تجربہ کار ٹیم بھیجے جانے کا امکان ہے، اس میں ان کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا جنھوں نے ڈومیسٹک ٹی 20 ایونٹ سپر اسمیش میں اچھی کارکردگی پیش کی۔

    گذشتہ برس بھی ایسی ہی صورتحال تھی جب ٹام لیتھم نے ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان میں دوسرے درجے کی ٹیم کی قیادت سنبھالی،اس بار کپتانی ٹور کیلیے دستیاب ٹم سائودی کرسکتے ہیں۔

    ڈومیسٹک ٹی 20 ایونٹ میں ہینری نکلز ٹاپ اسکورر رہے، ان کا ٹیم میں جگہ کیلیے لیتھم، ٹم روبنسن اور چیڈ بوز کے ساتھ مقابلہ ہوگا، روبنسن اور ول ینگ وہ 2 پلیئرز ہیں جنھوں نے سپراسمیش میں سنچریاں اسکور کی ہیں ، چیڈ بوز گذشتہ دورہ پاکستان میں اچھا پرفارم کرچکے۔ اسی طرح ریگولر ٹی 20 اسکواڈ ممبرز فن ایلن، ٹم سیفرٹ، جمی نیشم اور ایش سوڈھی بھی سلیکشن کیلیے دستیاب ہوں گے۔

    دورہ پاکستان کیلیے نیوزی لینڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں فن ایلن، ول ینگ، ٹم سیفرٹ، مارک چیپمین، جمی نیشم، جوش کلارکسن، مچل بریسویل، ٹم سائودی، ایڈم ملن، بین سیئر، ایش سوڈھی، بین لسٹر، جیکب ڈفی، ٹم روبینسن / ہینری نکلز، چیڈ بوز/ ٹام لیتھم شامل ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو 6 ورلڈ کپ میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

      فرانس کے کوچ دیدیہ دیشا مپس والدہ کے انتقال پر وطن لوٹ گئے

      امریکا نے ایران کی ورلڈ کپ ٹیم پر پابندیاں نرم کر دیں

      تازہ ترین

      ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل

      خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال

      قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ

      ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ

      پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.