Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب
    • رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا
    • پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی
    • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نام تبدیل کر کے سائبر پولیس رکھنے کی تجویز
    • لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی بھرتی کے نتائج کا اعلان
    • راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ 30 ارب اضافی خرچ ہونے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دھی رانی پروگرام ، چکوال میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
    • زکریا ضیا نے آئی سی سی آئی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا
    • چکوال شہری میں بیوٹیفکیشن پلان کے تحت راستوں کی بندش سے تاجر، شہری پریشان
    • CDA چیئرمین کا ڈپلومیٹک انکلیو کا دورہ، ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ
    • علیمہ خانم کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد پولیس کے اہلکار نفیس اقبال کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور نے لیبر کوٹہ کی درخواستوں کیلئے حج پورٹل فعال کر دیا
    • ہم پر تنقید کریں یا تعریف، میڈیا آزاد ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • میونسپل کارپوریشن کی غفلت، راولپنڈی ایک بار پھر "تجاوزات سٹی” بن گیا
    • 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار، 6 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم اور اسلحہ برآمد
    • جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سولیوشنز کی شراکت داری
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان سیدہ زینب حسین سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
    • چکلالہ کینٹ بورڈ کی غفلت ،رحیم آباد راولپنڈی پل کی سڑک پر کھڈا حادثات کا سبب
    • نیوٹاون پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہ رخ خان پاکستان کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں؟ شکیل صدیقی کے انکشافات

    By Khabrain Newsدسمبر 12, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی کامیڈین شکیل صدیقی نے بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ گزارے وقت کا ذکر کرتے ہوئے ان کے پاکستان کے بارے میں خیالات پر روشنی ڈالی۔

    ایک تازہ انٹرویو میں شکیل صدیقی نے بتایا، "شاہ رخ خان کے پاکستان کے بارے میں بہت خوشگوار خیالات ہیں، اور آج بھی ان کے کئی رشتہ دار پشاور میں مقیم ہیں، جن میں ان کے کزنز شامل ہیں۔”

    انہوں نے بتایا کہ ان کی پہلی ملاقات شاہ رخ کے ساتھ کسی ٹی وی شو پر نہیں بلکہ نیوجرسی کے قریب ایک شو کے دوران ہوئی۔

    شکیل صدیقی کے مطابق، "یہ وہی شو تھا جہاں شاہ رخ خان نے ذکر کیا تھا کہ انہیں ایئرپورٹ پر روکا گیا تھا۔ ہم دونوں نے اس شو میں شرکت کی تھی۔ وہ ایک اداکار کے طور پر وہاں موجود تھے اور میں ایک کامیڈین کے طور پر۔ اس کے بعد ہم نے کئی اور شوز میں ایک ساتھ کام کیا۔”

    شکیل نے مزید بتایا کہ ایک تیسرے شخص نے دونوں کو ملوایا لیکن شاہ رخ خان نے خود آگے بڑھ کر شکیل سے ملاقات کی اور ان کی تعریف کی۔ شکیل نے کہا، "اتنے بڑے انسان ایسے ہی نہیں بنتے، پہلے دوسروں کو عزت دی جاتی ہے، تبھی خود کو عزت ملتی ہے۔”

    شکیل صدیقی نے شاہ رخ کی اداکاری کی مخصوص انداز میں نقل بھی کی اور بتایا کہ سپر اسٹار خود اس قسم کی نقل کے مداح نہیں ہیں۔ شکیل نے کہا، "وہ کہتے تھے، ‘میں ایسا کب کرتا ہوں؟’ اور میں جواب دیتا، ‘آپ کرتے تھے، لیکن شاید آپ کو یاد نہیں۔'”

    انٹرویو کے اختتام پر، شکیل نے کہا کہ اگر انہیں دوبارہ بھارت میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہ ضرور جائیں گے۔ ان کے الفاظ میں، "میں ایک فنکار ہوں۔ میرا کام پل بنانا ہے، آگ لگانا نہیں۔”

    Khabrain News

      Keep Reading

      مدینہ منورہ میں نئی بس سروسز کا آغاز، ایئرپورٹ کرایہ کم اور مسجد نبوی ﷺ کیلئے براہِ راست روٹ متعارف

      دیواگر ساحل پر پونے کے 8 طلبہ ڈوب گئے ریسکیو ٹیموں نے لاشیں نکال لیں

      یوکرین جنگ کا پُرامن حل، پیوٹن نے مودی کے ’اچھے خیالات‘ کو سراہ دیا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں پھر اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      رونالڈو کے حق میں پیئرز مورگن بول پڑے، ہیری کے انکل کو خبردار کردیا

      پی ایس ایکس میں زبردست سیل آف، 1332 پوائنٹس کی کمی

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.