اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا نیب کی استدعا پر مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب کی عدالت میں فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر نے استدعا…
Year: 2024
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں کی رجسٹریشن…
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا قصور صرف ایبسلوٹلی ناٹ کہنا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے…
لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے این اے 122 اور 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اپنے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں…
کراچی: پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی سال 2024 کی پہلی فلم سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ پروڈیوسر شازیہ وجاہت نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُن کے ہمراہ…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے محفوظ فیصلہ آج سنائے گا۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے کا فیصلہ آج جاری کیا جائے گا۔ ان جماعتوں…
صدرِ مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ صدرِ مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کے…
اسلام آباد پولیس نے پاکستان کا پہلا سائبرکرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم کر دیا۔ پیکا ایکٹ کی ترمیم کے بعد سیکشن 30کے تحت اسلام آباد پولیس سائبر کرائم مقدمات کا اندراج کرےگی۔ دوسری جانب تفتیش میں ایف آئی اےکی تکنیکی…
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
برطانیہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ سیاسی اور اسٹریٹجک امور کے سرکردہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے افغانستان…
