Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بچوں نے خود بھی سکول مالک کو چھت کی خراب حالت بارے آگاہ کیا تھا
    • پشاور:دیر کالونی کے علاقہ میں گرنے والی نجی سکول کی چھت کا ملبہ پڑا ،دوسری جانب جاں بحق وزخمی طلبہ وٹیچرز ۔
    • لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر کھڑی بی ایم ڈبلیو اور مرسڈیزکے ٹوٹے شیشے دکھائی دے رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • لندن میں نواز شریف کی گاڑی پر حملہ نقاب پوش 2 گاڑیوں کے شیشے توڑ گئے سابق وزیراعظم کے گھر ایون فیلڈ ہاوس کے باہر گاڑیوں کو توڑنے کا تیسرا واقعہ تحقیقات شروع
    • اپوزیشن لیڈر قسم اٹھائیں اپنی سیٹ جیتے ہیں محسن نقوی کا چیلنج
    • آئینی عدالت’سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر قرار
    • تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ایمرجنسی گورنر راج چیلنج کرنیکا اعلان
    • بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکائونٹ سے اظہار لاتعلقی
    • اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • ہرانے کی کوشش کی گئی آراو نے نتائج بدلنے سے انکار کر دیا محموداچکزئی کا جواب
    • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کے پی میں ایمرجنسی کی تحریک منظور حق میں 214 مخالفت میں 56 ووٹ پڑے
    • بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کیلئے مساوی مواقع:صدر’ وزیراعظم
    • اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
    • جسٹس منیب اختر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا
    • غزہ میں کھلی نسل کشی ہو رہی ہے:نوبل انعام یافتہ نوی پلے
    • فرانس اب یوکرین کی مالی معاونت نہیں کر سکتا:میرین لی پین
    • دیہی خواتین پنجاب کی ترقی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں مریم نواز
    • پٹرول3.63 روپے سستا ڈیزل 30 پیسے مہنگا
    • قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو ‘ علامہ راجہ ناصر اور ایمل ولی مصافحہ کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر

    By Khabrain Newsاکتوبر 20, 2025
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دنیا کی سب سے بڑی کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی  ایمیزون ویب سروسز کو  بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑ ا جس کے باعث دنیا بھر میں سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ خرابی ایمیزون ویب سروسز کے ایک اندرونی سسٹم میں پیدا ہوئی جو نیٹ ورک لوڈ بیلنسنگ کے نظام کی نگرانی کرتا ہے۔

    تاہم اس خرابی کے باعث دنیا بھر میں  ای کامرس اور گیمنگ پلیٹ فارمز سمیت سیکڑوں  آن لائن سروسز متاثر ہوئیں۔ چیٹ جی پی ٹی، اسنیپ چیٹ،زوم،  روبلوکس، سگنل اور ڈوولنگو بھی متاثر ہونے والے پلیٹ فارمز میں شامل ہیں۔

    انٹرنیٹ بندش کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، اس خرابی سے دنیا بھر میں ایک ہزار سے زائد کمپنیاں متاثر ہوئیں جبکہ امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک سے لاکھوں صارفین نے سروس بندش کی شکایات درج کرائیں۔

    ایمیزون کی کلاؤڈ سروسز میں بڑی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس اچانک بند، لاکھوں صارفین متاثر

    ٹیکنالوجی سے وابستہ دیگر اداروں نے بھی اس بڑی تکنیکی خرابی کے باعث پیش آنے والی مشکلات اور سروسز  میں تعطل کی اطلاع دی۔

    ٹیک ماہرین نے ایمیزون ویب سروسز (AWS) میں حالیہ خرابی کو تاریخ کی سب سے بڑی تکنیکی خرابی قرار دیا جس نے دنیا بھر میں لاکھوں صارفین کو متاثر کیا۔

    دوسری جانب ایمیزون کا کہنا ہے کہ  دنیا بھر کی بڑی ویب سائٹس اور ایپس کو متاثر کرنے والی بنیادی خرابی کو ٹھیک کر دیا گیا ہے مگر کچھ سروسز میں اب بھی مسائل برقرار ہے۔

    ایمیزون نے کہا کہ سسٹم کی بحالی کا عمل جاری ہے اور تکنیکی ٹیمیں باقی سروسز کی مکمل فعالیت یقینی بنانے پر کام کر رہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.