Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا؟

    By Khabrain Newsدسمبر 16, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایپل کے نئے موبائل آئی فون فولڈ کا ڈسپلے اور کیمرہ سیٹ اپ کیسا ہوگا، اس حوالے سے نئی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں۔

    اگلے سال توقع ہے کہ ایپل بھی فولڈ ایبل اسمارٹ فون ڈیوائسز بنانے کی دوڑ میں داخل ہو جائیگا جسے آئی فون فولڈ کا نام دیا جارہ ہے، تاہم اس کے حتمی پروڈکٹ کے نام کی ابھی تک کوئی آفیشل تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔

    ایپل کے نئے فولڈایبل ڈیوائس کے بارے میں نئی تفصیلات اب معروف ویب سائٹ ڈیجیٹل چیٹ اسٹیشن کی ویبو پر ایک پوسٹ کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔

    لیک ہونے والی تفصیلات کے مطابق آئی فون فولڈ میں بائیو میٹرک تصدیق کے لیے سائیڈ ماونٹڈ فنگر پرنٹ سینسر کا استعمال کیاجائے گا، رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایپل ڈیوائس میں فیس آئی ڈی شامل نہیں ہوگی اور نہ ہی انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ اسکینر پر انحصار کیاجائے گا۔

    ایپل کا نیا موبائل بک اسٹائل کے فولڈ ایبل ڈیزائن کی طرح ہوگا جو فی الحال مارکیٹ میں سب سے زیادہ فولڈ ایبل اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔

    مرکزی فولڈنگ ڈسپلے کی پیمائش 7.58 انچ بتائی جارہی ہے اور مبینہ طور پر اس میں انڈر ڈسپلے سیلفی کیمرہ بھی موجود ہوگا، بیرونی کور اسکرین کی پیمائش 5.25 انچ بتائی جارہی ہے اور اس میں سامنے والے کیمرے کے لیے ہول پنچ کٹ آؤٹ بھی شامل ہوگا۔

    آئی فون فولڈ میں ڈوئل کیمرہ سسٹم کی خصوصیت کی توقع ہے، بتایا جارہا ہے کہ سینسر میں کم از کم ایک ایم پی 48 ریزولوشن کیمرہ پیش کیا جائے گا، تاہم دوسرے کیمرے کے بارے میں مزید تفصیلات اب تک سامنے نہیں آئیں۔

    ماہرین کو توقع ہے کہ آئی فون فولڈ 2026 میں صارفین کےلیے لانچ کیا جائے گا اور فولڈ ایبل اسمارٹ فون مارکیٹ پر اس کے کیا اثرات مرتب ہونگے یہ اس کے لانچ ہونے کے بعد واضح ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے خلا میں پراسرار مالیکیول دریافت کر لیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.