تازہ تر ین

10ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 20 فیصد اضافے سے 31 ارب 98 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگیا

اسلام آباد: رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 10ماہ جولائی تا اپریل پاکستان کا تجارتی خسارہ 20.28 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 31 ارب 98کروڑ 80 لاکھ ڈالر  پر  پہنچ گیا جو گزشتہ برس اس عرصے کےدوران 24 ارب 59 کروڑ 40لاکھ ڈالر تھا۔

رواں برس پاکستان کی برآمدات میں 6.25 فیصد کمی آئی اور 25 ارب 21 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں جبکہ درآمدات میں 6.94 فیصد اضافہ ہوااور 57 ارب 19 کروڑ 80لاکھ ڈالر مصنوعات درآمد کی گئیں۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اس عرصے میں پاکستان کی برآمدات 26ارب89کروڑ20لاکھ ڈالر رہی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain