فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اب اسکرپٹڈ ٹی وی کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں۔ وہ ڈرامہ سیریز "Day 1s” میں بطور ایگزیکٹو پروڈیوسر شامل ہوں گے جبکہ اسکرین پر بھی نظر آنے کی توقع ہے۔ یہ سیریز ان کے اور معروف ڈائریکٹر میتھیو وان کے مشترکہ پروجیکٹ UR•Marv Studios کے تحت تیار کی جا رہی ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار

