Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ماضی کی ہیروئن ،بھارت کی امیر ترین سیاستدان ،اثاثے جان کر آپ بھی انگلیاں دانتوں تلے دبائیں گے

    By Daily Khabrainمارچ 14, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(آن لائن) نامور بھارتی اداکارہ اور ایوان بالا کی رکن جیا بچن ایک ہزار کروڑ روپے مالیت کے اثاثوں کے ساتھ بھارت کی امیر ترین سیاستدان قرار پائی ہیں۔ماضی کی مقبول ترین اداکارہ جیا بچن کا شمار موجودہ دور کی کامیاب سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی برسوں سے سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی سے منسلک ہیں۔ چند روز قبل انہوں نے بھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) سے راجیہ سبھا (ایوان بالا ) کی امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، جس میں انہوں نے اپنے اثاثے بھی ظاہر کیے، جن کی مالیت کروڑوں میں نہیں اربوں میں ہے۔ کاغذات نامزدگی کے مطابق جیا بچن 1000 کروڑ (تقریباً10 ارب) روپے مالیت کے اثاثوں کے ساتھ بھارت کے امیر ترین سیاستدانوں میں شامل ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2014 میں بی جے پی کے رہنما رویندرا کشور سنہا نے اپنے اثاثے ظاہر کیے تھے۔

    جن کی کل مالیت 800 کروڑ روپے تھی، اس کے ساتھ ہی ان کا شمار بھارت کے امیرترین سیاستدانوں میں ہونے لگا تھا تاہم جیا بچن 1000 کروڑ کے ساتھ ان سے بھی بازی لے گئیں۔جیابچن کے جمع کیے گئے کاغذات کے مطابق 2012 میں ان کے اور ان کے شوہر امیتابھ بچن کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 500 کروڑ تھی تاہم اب ان کے اثاثے دوگنے ہوگئے ہیں۔ امیتابھ اور جیا بچن کے پاس موجود طلائی زیورات کی قیمت 62 کروڑ، گاڑیوں کی قیمت 13 کروڑ، گھڑیوں کی قیمت 3 کروڑ 51 لاکھ، امیتابھ کے پاس موجود پین کی قیمت 9 لاکھ ہے جب کہ دونوں کے پاس ملک اور بیرون ملک بھی کروڑوں کی جائیداد ہے۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

    طلاق کے بعد اپنی بیٹی کی پرورش کے لئے مجھے خود مختار بننا پڑا، تا کہ اپنے ماں باپ پر بوجھ نہ بنوں !۔۔ (شرمین علی)

    ‘لگان’ اور ‘گجنی’ کے اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.