Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • 15سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا واقعہ، متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ ، خطرناک ملزم ہلاکCCDجیرورتیال روڈپر
    • 11 سالہ طالبعلم کے قتل میں نامزد 3 مرکزی ملزمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل منتقل
    • شیر افضل مروت کی درخواست پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری
    • کیا دارالحکومت کے مہنگے اور نامور تعلیمی ادارے بھی بچوں کے لیے مکمل طور پر محفوظ ہیں؟
    • حنا جاوید قتل کیس، ایس ایچ او مدعی فریق کو درخواست ضمانت سے متعلق آگاہ کریں،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
    • پیپلز پارٹی صوبوں پر سٹینڈ لے کر زیادہ مضبوط ہوگئی ہے: رانا ثناء اللہ
    • 16 سالہ لڑکے سے بدفعلی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالا ملزم گرفتار، تفتیش جاری
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میرا کی ”بلو “ میں انٹری فلم ”شور شرابا “ میں بلو کا کردار میرے فنی سفر کو نئی جہت دیگا

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد /لاہور (ویب ڈیسک ) فلم اسٹارمیرا نے کہا ہے کہ فلم ’شورشرابا ‘ میں میرا ”بلو“ کا کردارمیرے فنی سفر کو ایک نئی سمت میں آگے لے کرجائے گا۔میرا نے کہا کہ میری پہچان پاکستان فلم انڈسٹری سے ہے اور اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے یادگارکردارنبھائے۔ لیکن اب ’بلو‘ کا کردارشائقین کو عرصہ تک یاد رہے گا۔ یہ ایک ایسا کردارثابت ہوگا کہ جس کے بعد میرے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والے اورلابی سسٹم کے تحت کام پانے والے بھی ایسے کرداروں کی تلاش کریں گے۔میرا نے کہا کہ فلمساز سہیل خان اوربھارتی ہدایتکارحسنین حیدرآباد والہ نے جب مجھے اس فلم کیلئے رابطہ کیاتوان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس فلم میں کوئی سپراسٹارنہیں بلکہ ایک ایسی اداکارہ سے کام لینا ہے، جو اس کردارکوہمیشہ کیلئے امرکردے۔ بطوراداکارہ یہ کسی بھی فنکار کیلئے بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ اس لیے میں خود کوخوش قسمت سمجھتی ہوں کہ اس کردار کیلئے میراانتخاب کیا گیا۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ڈائریکٹرکی ہدایت کے مطابق بڑی محنت اورلگن کے ساتھ اس کردارکونبھایا ہے اورمجھے امید ہے کہ جب فلم بین سینما گھروں میں اس فلم کودیکھیں گے توان کے اداس چہروں پرمسکراہٹ ہوگی۔ایک سوال کے جواب میں اداکارہ میرا نے کہا کہ موجودہ دور میں پاکستان فلم انڈسٹری ایک نئی منزل کی جانب گامزن ہے اوراچھی فلمیں پروڈیوس کی جارہی ہیں لیکن ان فلموں کو کامیابی کا وہ گریڈ نہیں مل پارہا ہے، جس کوہم سپرہٹ قراردیتے ہیں۔ یہ نوجوان فلم میکرز کیلئے ایک سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ اس کے جواب تلاش کرنے کیلیے انھیں بہت سا کام کرنے کی ضرورت ہے۔میرا نے کہا کہ جولوگ اس سوال پرغورکرتے ہوئے آئندہ عوام کی دلچسپی کومدنظررکھتے ہوئے کہانی، میوزک اورکاسٹ پرتوجہ دینگے، وہی سپرہٹ فلمیں بنا پائیں گے۔ وگرنہ فلمیں توبنتی رہیں گی لیکن ان کی کامیابی اورمنافع بخش کاروبار کاتناسب نہ ہونے کے برابر رہے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.