Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • پاکستان کے 6 شہروں جیکب آباد، سبی، تربت، دادو، سکھر اور نوابشاہ میں محسوس درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز کر گیا
    • ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تیاریاں، 2 کروڑ افراد کی شرکت متوقع
    • چینی ارب پتی گو وینگئی کو امریکا میں 30 سال قید کی سزا
    • فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 25 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • ویراٹ کوہلی کی پاکستانی ننھے مداح جاہد احمد سے دل چھو لینے والی ملاقات
    • پی سی بی نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے 6.7 ارب روپے منظور کر لیے
    • وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے
    • وزیراعظم شہباز شریف کا زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا حکم
    • برازیل کے صدر لوئز لولا نے غزہ صورتحال پر نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • سعودی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر، فٹبال فیڈریشن چیف نے استعفیٰ دے دیا
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نجکاری کے بعد پی آئی اے کے چیئرمین مقرر
    • شدید گرمی سے جرمنی کی ٹرام پٹریاں پگھل گئیں
    • چین کے جنوب مغرب میں 5.5 شدت کا زلزلہ, 13 افراد زخمی
    • ایران: تہران کی منظور شدہ گزرگاہوں کے بغیر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت قبول نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

    By Daily Khabrainاپریل 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی جب کہ ”اے“ کیٹیگری سے تنزلی کا امکان ہے۔
    تینوں فارمیٹ کے ٹیلنٹ پول میں شامل کھلاڑیوں کی فٹنس کا معیار جانچنے کیلیے ٹیسٹ 9اور 10اپریل کو ہونے ہیں،ان میں گذشتہ سال سینٹرل پانے والے35کرکٹرز کے ساتھ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کی بدولت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انٹرنیشنل کیریئرکا ا?غاز کرنے والے حسین طلعت،ا?صف علی، شاہین شاہ ا?فریدی بھی شامل ہوں گے جب کہ کافی عرصے سے نظر انداز فواد عالم کو بھی طلب کیا جائے گا۔گزشتہ معاہدوں کی مدت یکم جولائی2017سے 30جون 2018تک ہے، فٹنس ٹیسٹ کے بعد نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلیے فہرست کی تیاری بھی شروع ہوجائے گی،گذشتہ معاہدے میں سرفراز احمد،اظہر علی،شعیب ملک،محمد حفیظ،یاسر شاہ اور محمد عامر ”اے“ کیٹیگری میں شامل تھے۔بابر اعظم،اسد شفیق اور حسن علی کو ”بی“ میں جگہ ملی، فخرزمان،حارث سہیل، احمد شہزاد،سمیع اسلم،شان مسعود،وہاب ریاض، راحت علی، جنید خان،سہیل خان،محمد عباس اور شاداب خان ”سی“ کیٹیگری میں شامل تھے۔امام الحق، عمر امین، محمد رضوان، ا?صف ذاکر، عثمان صلاح الدین،فہیم اشرف، عامر یامین،رومان رئیس، عثمان شنواری،میر حمزہ، محمد نواز، بلال ا?صف،محمد حسان،محمد اصغر ڈی کیٹیگری کے قابل سمجھے گئے تھے۔ذرائع کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں محمد حفیظ کی ٹاپ کیٹیگری پوزیشن خطرے میں پڑ گئی،حسن علی اور بابر اعظم ایک درجہ چھلانگ کے ساتھ ”اے“ میں ترقی پانے کے مضبوط امیدوار ہیں۔”سی“ سے سہیل خان کی رخصتی کا قوی امکان ہے، فخرزمان ”بی “ میں جبکہ فہیم اشرف اور رومان رئیس ”سی“ میں جگہ بنا سکتے ہیں،”ڈی“ کیٹیگری سے ا?صف ذاکر اور محمد رضوان کی چھٹی ہو سکتی ہے۔عمر امین کی پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی، حسین طلعت، ا?صف علی اور شاہین شاہ ا?فریدی کیلیے کنٹریکٹ کے دروازے کھلنے کا امکان روشن ہے، سعد علی اور فواد عالم کے نام بھی زیر غور ہونگے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز

      سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد

      فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی کو شکست، پیراگوئے میں قومی تعطیل کا اعلان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.