Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، فگئیی تولہ قیمت 4 لاکھ 29 ہزار روپے کے قریب پہنچ
    • اٹلی میں شدید گرمی سے ٹریفک سگنلز بھی پگھل گئے
    • اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جھلم کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بند رہے گی
    • گھانا کے ایک جادوگر کا دعویٰ: کیپ ورڈے ارجنٹینا کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دے گا
    • بھارت ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سفر ختم
    • آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا
    • بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ، کس سال دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا؟ دلچسپ اعدادو شمار آپ بھی جانئے

    By Daily Khabrainفروری 14, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2050 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد عیسائیوں کی ہے لیکن مسلمانوں میں شرح پیدائش اور شرح اموات میں واضح فرق کی وجہ سے اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ورلڈ ریلیجن ڈیٹا بیس کے مطابق 1910 سے 2010 کے درمیان اسلام سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے جبکہ اس کے بعد سب سے تیزی سے ملحد (کسی بھی مذہب کونہ ماننے والے) لوگوں کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ 1910 میں دنیا کی مجموعی آبادی کا 34 اعشاریہ 8 فیصد عیسائی جبکہ 12 اعشاریہ 6 فیصد مسلمان تھے لیکن 2010 میں عیسائیوں کی آبادی کم ہو کر 32 اعشاریہ 8 فیصد جبکہ مسلمانوں کی آبادی بڑھ کر 22 اعشاریہ 5 فیصد ہوگئی۔پیوریسرچ سنٹر نے 2017 میں ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں سال 2015 تک کا ڈیٹا شامل کیا گیا تھا۔ اس رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں عیسائی مذہب ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ تقریباً 2 ارب 30 کروڑ تھی جبکہ مسلمانوں کی آبادی ایک ارب 80کروڑ تھی۔ دوسری جانب اس دوران ملحدین کی تعداد میں بھی خاصا اضافہ ہوا اور وہ ایک ارب 20 کروڑ کے قریب پہنچ گئے۔پیو ریسرچ سنٹر کے مطابق مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ ان کی شرح پیدائش کے مقابلے میں شرح اموات کا کم ہونا ہے۔ 2010 سے 2015 کے دوران مسلمانوں کے ہاں 21 کروڑ 30 لاکھ بچے پیدا ہوئے جبکہ اس دوران صرف 6 کروڑ 10 لاکھ مسلمانوں کا انتقال ہوا۔ دوسری جانب عیسائیوں کے ہاں ان پانچ سالوں کے دوران 22 کروڑ 30 لاکھ بچے پیدا ہوئے لیکن عیسائی مذہب کے ماننے والے 10 کروڑ 70 لاکھ لوگ انتقال کرگئے۔رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کی آبادی میں اگرایسے ہی اضافہ ہوتا رہا تویہ 2050 تک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا جبکہ عیسائی مذہب کے پیروکار وسرے نمبرپرچلے جائیں گے۔ خاص طورپریورپ میں مسلمانوں کی آبادی بڑھ کر10 فیصد سے زیادہ ہوجائے گی۔اس وقت دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی کا ملک انڈونیشیا ہے لیکن 2050 تک بھارت مسلم آبادی کا حامل سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔ خیال رہے کہ بھارت اس وقت مسلم آبادی کا دوسرا بڑا ملک ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ

      پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی

      اسرائیلی حملوں سے لبنان کے تاریخی رومن کھنڈرات کو نقصان

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.