Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
    • ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
    • بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
    • میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
    • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
    • ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
    • پنجاب کے تمام سکولوں کا 100 فیصد فزیکل معائنے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عاطف اسلم بھارت میں بینفشری‘ کشیدگی پر خاموشی کا راز کھل گیا

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (نیٹ نیوز) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نام اور شہرت پاکستان سے حاصل کرنے کے باوجود دل کے اندر بھارت کی محبت لیے بیٹھے ہیں، عاطف اسلم بھارت میں کام کرنے کے سب سے بڑے بینفشری ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت میں پاکستانی فنکاروں کیلئے کام بند کردیا گیا تھا لیکن عاطف اسلم کیلئے بھارت کا اکاو¿نٹ اب بھی کھلا ہے، اپنوں سے غداری اور دشمنوں سے وفاداری کرنے والے عاطف اسلم کے بھارتی پروموٹرز سے اب بھی رابطے جاری ہیں۔ اس کشیدگی کے دوران پاکستان کے سارے فنکاروں نے بھارت کے خلاف ٹوئٹ کر کے اپنے جذبات کا اظہار کیا، عاطف اسلم کے اکاو¿نٹ سے ایک بھی ٹوئٹ کیوں نہیں کیا گیا، کیا عاطف اسلم کے دل میں بھارت کی محبت جاگ رہی تھی؟سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا عاطف اسلم کے دل میں بھارت کی محبت جاگ رہی تھی؟ گلوکار کے اکاو¿نٹ میں بھارت سے رائلٹی کے پیسے کیوں منتقل ہورہے ہیں؟ کیا احتساب کے ادارے عاطف اسلم کے کھاتوں کی چھان بین کریں گے؟ پاک بھارت کشیدگی کے دنوں میں عاطف اسلم نے ایک بھارتی آڈیو کمپنی ٹی سیریز کو ٹیگ کر کے اپنے گانے کی تشہیر کی تھی جس پر پاکستانیوں نے انہیں شرم دلانے کی کوشش بھی کی۔ لوگ انہیں مسلسل کہتے رہے کہ ملک کے لیے اور پاک فوج کیلئے بھی ایک ٹویٹ کردیں مگر ا±دھر سے تو شاید پیسوں نے زباں بند کر رکھی تھی۔ حد تو یہ ہے کہ ٹی سیریز نے ان کا گانا ہی ہٹادیا۔ لیکن عاطف نے اس کا بھی جواب نہیں دیا۔ یاد رہے کہ عاطف اسلم نے نیویارک میں پاکستانی پریڈ میں پاکستانی پرچم اٹھانے سے انکار کیا تھا۔ اس معاملے پر میڈیا نے ان سے رابطے کی کوشش کی تو انہوں نے موقف دینے سے انکار کردیا۔ عاطف اسلم کی جانب سے کہلوایا گیا وہ ایونٹ میں بھارت کیلئے کام کررہے ہیں، ان سے بہتر تو گلوکار عدنان سمیع نکلے جو کھلم کھلا بھارتی شہریت لے کر بھارت کیلئے کام کررہے ہیں لیکن عاطف اسلم پاکستانی ہونے کے باوجود بھارت کے گن گاتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.