Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لندن میں نواز شریف کے گھر پر پاکستانی مظاہرین کا دھاوا

    By Daily Khabrainدسمبر 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت میں پاکستانی مظاہرین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گھر پر ہلہ بول دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لندن کے علاقے پارک لین میں موجود فلیٹس کے باہر پاکستانی نژاد شہریوں کی جانب سے حتجاج کیا جارہا تھا جس میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف نعرے بازی کی جارہی تھی۔ کچھ دیر کے احتجاج کے بعد مظاہرین مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے مرکزی دروازے پر ہلہ بول دیا۔ مظاہرین کی جانب سے نواز شریف کی رہائش گاہ کا مرکزی دروازہ توڑنے کی کوشش کی گئی تاہم برطانوی پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں پیچھے ہٹادیا۔ خیال رہے کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پاکستانی نژاد طارق محمود نامی شخص نے تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی تھی۔پی ٹی آئی برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات تقویم احسن صدیقی نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ہونے والے مظاہرے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاج کی کوئی کال نہیں دی۔ اگر نوازشریف ضمانت کی شرائط پر عمل پیرا رہے تو مظاہرے نہیں کریں گے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے لاتعلقی کا اظہار کیے جانے کے بعد مظاہرے میں لوگوں کی خاطر خواہ تعداد تو جمع نہ ہوسکی البتہ مظاہرین میں سے بعض نے عمران خان کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔ دوسری جانب شریف فیملی نے مظاہرے کی مخالفت میں مظاہرے کیلئے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہرآنے کے خواہشمند لیگی کارکنوں کو وہاں آنے سے روک دیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.