لاہور (خصوصی ر پورٹر) ڈالفن فورس کے اہلکار کی ٹرینگ کا پول کھل گیا۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی فورس شراب فروشوں کے ساتھ مل گئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایجرٹن روڈ کے قریب نجی ہوٹل سے شراب لے جانے والوں کو ڈولفن فورس کے پکڑ نہ سکے ۔ خبریں کو موصول ہونے والی وڈیو کے مطابق ڈولفن فورس کے شراب پکڑی اور بعد میں م±ک م±کا کر کے چھوڑ دیا گیا۔ ویڈیو میں چار اہلکار نوجوان کو پکڑ کر پاس کھڑا کرلیتے ہیں۔ اہلکارووں کے سامنے شراب سڑک پر دوسرا نوجوان لاتا دیکھا جاسکتا ہے ۔ دو ساتھی اہلکاروں کے پاس سے شراب لے کر فرار ہوجاتے ہیں ڈالفن فورس کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر رشوت لے کر شراب فروش کو بھگا دیا۔
ڈولفن فورس کے اہلکار شراب فروشوں کی سرپرستی کرنے لگے،ویڈیو سامنے آ گئی

