تازہ تر ین

پورے سال کی طویل ترین رات اور مختصر دن کونسا ہوگا؟, خبر آگئی

اسلام آباد (آن لائن) 22 دسمبر جمعرات کو سال 2016 ءکی طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن مختصر ترین ہوگا۔ ماہرین کے مطابق 22 دسمبر کو سال 2016ءکی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا 21,22 مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ 22 دسمبر کو طویل ترین رات ہو گی جس کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً دس گھنٹے ہوگا۔ 22 دسمبر کو دن 10 گھنٹے جبکہ رات 14 گھنٹے طویل ہوگی 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain