تازہ تر ین

دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سے زائد  ہوگئی ہے اور  5 لاکھ افراد اس مہلک وبا کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

گزشتہ ہفتے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا تھا کہ آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے مجموعی کیسوں میں آدھی تعداد دو براعظموں شمالی اور جنوبی امریکا میں سامنے آئی ہے۔کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک امریکا میں وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے  ہے  اور مریضوں کی تعداد 26 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔

اہم خبریں

دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain