Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پیپلز پارٹی میں دھڑے بندی، خورشید شاہ نے اپنا پتا پھینک دیا

    By Daily Khabrainدسمبر 27, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    khurshid-shah
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) آصف علی زرداری آج منگل کو بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا سرپرائز دیں گے‘ یہ سوال سیاسی حلقوں میں زیربحث ہے۔ پی پی پی کے کئی رہنماﺅں کے پاس کوئی واضح جواب نہیں۔ پی پی پی کے چند لیڈروں کا خیال ہے زرداری مفاہمت کی پالیسی جاری رکھیں گے‘ وہ تصادم کی طرف نہیں جائیں گے۔ پی پی پی کے ایک حلقے کی رائے یہ ہے کہ سابق صدر اپوزیشن جماعتوں کا ایک الائنس بنانے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت تو توقع کر رہی ہے کہ زرداری مفاہمت پسند سیاستدان ہیں‘ وہ محاذآرائی کی طرف نہیں جائیں گے‘ البتہ پی پی پی کے اندر ایک گروپ جس میں اعتزازاحسن اور پنجاب کے دوسرے لیڈر شامل ہیں‘ موجودہ حالات میں مفاہمت کے سیاسی فلسفے کو جاری رکھنے کے حق میں نہیں۔
    لاڑکانہ (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت کو دی گئی چار نکات کی ڈیڈ لائن آج ختم گو نثار گو یا گو نواز گو فیصلہ آج ہو گا۔ سیاسی حلقوں کی جانب سے آصف علی زرداری کا خطاب اہم قرار مفاہمت یا لانگ مارچ لائے عمل کا فیصلہ سینٹرل ایگزیکیوٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا ،تفصیلات کے مطابق 27 دسمبر کی شام پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کوخراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ وفاق کو دیئے گئے چار مطالبات کی منظوری میں تاخیر پر سیاسی مستقبل اور احتجاجی تحریک کے لائے عمل پر غور کیا جائے گا ،بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے سلسلے میں ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے دوسر ی جانب گڑھی خدا بخش بھٹو میں پی پی جیالوں اور عوام الناس کی بڑی تعداد میں آمدکے پیش نظر نہ صرف لاڑکانہ بلکہ گڑھی خدا بخش اور نوڈیرو کے ِخارجی و داخلی راستوں کو پارٹی قائدین کے بینرز اور پارٹی جھنڈوں سے سجایا گیا ہے غیر معاملی سکیورٹی کے اقدامات کرتے ہوئے سندھ بھر سے 32 ایس ایس پیز کی زیر نگرانی 07 ہزار سے زائد پولیس اہلکار کے علاوہ تین سو کے قریب رینجرز اہلکار ز بھی فرائض سر انجام دینگے ،دوسری جانب پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کے 27 دسمبر کو عوام کو خوشخبری دینے کے حوالے سے ان کے خطاب کو انتہائی اہمیت دی جارہی ہے،دوسری جانب پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت کو دیئے گئے چار نقاطی مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر پیپلز پارٹی کے اعلانیہ لانگ مارچ یا گو نواز گو تحریک یا مفاہمتی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا اس کا فیصلہ بھی آج ہو گا جبکہ ملک بھر سے آئے پارٹی رہنما و¿ں اور کارکنان کی جانب سے مزار پر حاضری کا سلسلہ گذشتہ دو روز سے جاری ہے۔بق صدر آصف زرداری آج بلاول بھٹو زرداری کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا باعدہ اعلان کرینگے، قمبر شہداد کوٹ حلقہ این اے 207 سے فریال تالپور کے مستعفی ہونے کے بعد الیکشن لڑینگے۔ آصفہ بھٹو کو بھی سیاست میں لانے کا باقاعدہ اعلان کیا جائیگا۔ نجی ٹی کے مطابق آصف زرداری نے عوام کو سرپرائز دینے کا جو اعلان کیا تھا اسی کے مطابق آج محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر بلاول بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا اعلان کرینگے۔ آصفہ بھٹو کو بھی سیاست میں لانے کا اعلان ہوگا۔ بلاول الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچیں گے اور قائدحزب اختلاف کا رول ادا کرینگے۔ آصفہ بھٹو فریال تالپور کی مشاورت سے سندھ میں سیاست کے معاملات کو دیکھیں گی۔ شہداد کوٹ میں این اے 207 بھٹو خاندان کی خاندانی نشست ہے جہاں سے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو بھی جیت کر پارلیمان میں پہنچے تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی

      29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

      امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.