تازہ تر ین

مسلمان میت کے بعد از مرگ حالات کا جائزہ لینے کیلئے قبرمیں لگایا گیا سی سی ٹی وی کیمرہ جب آن ہوا تو ….

کیرالہ (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں چند ہندونوجوانوں نے ایک مسلمان مرد ے کے کفن دفن سے قبل قبر میں سی سی ٹی وی کیمرہ لگایا ۔انڈین ویب سائٹ کے بقول راہول اور جندالی نے مسلمان گورکن کو ساتھ ملکر چپکے سے قبر میں کیمرہ فٹ کر کے انڈر گراﺅنڈ وائرنگ کروا دی۔دونوں نوجوانوں نے مردہ دفن ہونے کے ایک گھنٹہ بعد سی سی ٹی وی کیمرہ دیکھنے کیلئے مانیٹر آن کیا تو وہ ایک خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے دونوں نوجوان بری طرح جھلس گئے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق سن کے بچنے کے چانس کم ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain