Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک آسٹریلیا ون ڈے میچ جاری

    By Daily Khabrainجنوری 13, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برسبین (آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے (آج)جمعہ کو برسبین میں کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم کو ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کیلئے سیریز میں لازمی ایک فتح درکار ہے،برسبین کے گابا سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک 5ایک ون ڈے کھیل چکے ہیں،2 میں قومی ٹیم فاتح رہی جبکہ 2 مقابلے آسٹریلوی ٹیم کے نام رہے اور ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔شاہینوں نے کینگروز سے لڑنے کا پلان بنالیا ہے۔نیٹ سیشن میں بلے بازوں کو دھواں دھار بیٹنگ کی ٹپس دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 5ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز (آج) جمعے سے ہوگا۔شاہینوں نے کینگروز سے لڑنے کا پلان بنالیا ہے۔نیٹ سیشن میں بلے بازوں کو دھواں دھار بیٹنگ کی ٹپس دی گئیں۔ بلے بازوں کولائن اور لینتھ سیٹ کرانے پر کوچز کی خصوصی توجہ رہی۔آسٹریلیاء کے خلاف مشکل سیریزکےلیے پاکستان نے سخت تیاری کی ہے۔شاہینوں نے اسپیڈ پکڑلی ہے اورکینگروز کو ٹارگٹ کرلیا ہے۔برسبین میں ون ڈے سیریز کا پلان فائنل ہوچکاہے۔فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ٹیم کے پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں نے فٹبال کھیلی۔فیلڈنگ اور کیچ پریکٹس کی ۔دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کیخلاف ٹورمیچ میں 196رنزکی بڑی فتح سےگرین شرٹس کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ٹاپ آرڈربیٹسمینوں کا فارم میں آنا بھی خوش آئند ہے، دوسری جانب ون ڈےرینکنگ میں آسٹریلیا کی پہلی اورپاکستان کی 8ویں پوزیشن ہے۔ کینگروزکی گرین شرٹس کیخلاف 0-5، 1-4یا 2-3کےم مارجن سے فتح پاکستان کی رینکنگ پراثراندازنہیں ہوگی، قومی ٹیم ون ڈے سیریزجیت کر8ویں سے7ویں پوزیشن پرآسکتی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 93 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کھیلے جاچکے ہیں، جن میں58 میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی اور 31 پاکستان کے نام رہے جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا۔ آسٹریلوی گراﺅنڈ زمیں پاکستان نے51 میں سے 16 میں فتح حاصل کی جبکہ33 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلیا نےپاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں تین۔صفر سے کامیابی حاصل کی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

      150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید

      11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.