Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا شہید سپریم لیڈر اور جاں بحق شہریوں کے لیے انصاف کا عزم
    • ایران کا دعویٰ: اردن کے فضائی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کے مطابق ایران میں درجنوں مقامات پر نئی فضائی کارروائیاں
    • ایران کا کویت اور بحرین کے فضائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کشیدگی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب…. دہشت گردی میں ملوث خطرناک اشتہاری گرفتار

    By Daily Khabrainجنوری 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے مملکت کی مشرقی گورنری القطیف میں سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری دہشت گرد کو حراست میں لینے کے بعد تفتیش کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ ایک مقامی شدت پسند اور اشتہاری حسین محمد الفرج کو القطیف میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران پکڑا گیا۔ گرفتار ہونے والا شدت پسند ملک میں دہشت گردی، تخریب کاری، معصوم شہریوں پر فائرنگ کرنے، پبلک مقامات پر شرپسندی پھیلانے اور دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث رہا ہے۔ سعودی پولیس اسے ایک عرصے سے تلاش کررہی تھی اور اس کی گرفتاری کے لیے جگہ جگہ چھاپے مارے جا رہے تھے۔بیان میں دہشت گرد عناصر کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ وہ اپنی مجرمانہ سرگرمیوں سے باز نہ آئے توانہیں ہرجگہ سے ڈھونڈ قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ملک میں شر فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔بیان میں تمام اشتہاریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال کر خود کو قانون کے حوالے کردیں۔ پولیس کی جانب سے شہریوں کو دہشت گردوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ایمرجنسی رابطہ نمبر990 جاری کیا گیا ہے اور ساتھ ہی کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے شہریوں کو انعامات بھی دیے جائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایران کا شہید سپریم لیڈر اور جاں بحق شہریوں کے لیے انصاف کا عزم

      ایران کا دعویٰ: اردن کے فضائی اڈوں پر حملے

      امریکی فوج کے مطابق ایران میں درجنوں مقامات پر نئی فضائی کارروائیاں

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.