Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اوپو ایف 21پرو کی پاکستان میں پہلے سیلز دن کا آغاز

    By Khabrain Newsاپریل 21, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) معروف موبائل برانڈ OPPOکی Fسیریز میں تازہ شمار، OPPO F21 Proکی پاکستان میں فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس میں پہلی مرتبہ Sonyکا فلیگ شپ سینسر IMX709، مائیکرولینس اور 4500 mAhکی بڑی بیٹری نصب ہے جو 33Wکے SUPERVOOCفلیش چارجنگ کے ساتھ آتا ہے،جو OPPO F21 Pro صارفین کے غیر معمولی تجربے کو یقینی بناتا ہے۔ یہ فون دو شاندار رنگوں میں دستیاب ہے جس میں Cosmic Blackاور Sunset Orangeشامل ہیں۔ ملک بھر سے صارفین اب یہ فون دراز پر 52,999روپے میں خرید سکتے ہیں۔ صارفین اس دلچسپ پیشکش سے بھی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں، OPPO F21 Proکی ہر خریداری کے ساتھ OPPO Enco Budsپر 2500روپے کا واؤچر بھی ملے گا۔
    بہترین OPPO F21 Proمیں جدید امیج اور کارکردگی کے پہلو کو مد نظر رکھا گیا ہے جبکہ اس میں انڈسٹری کا پہلا فائبر گلاس لیدر کا اسٹائلش جدید ڈیزائن شامل کیا گیا ہے۔ OPPO F21 Proمیں لیچی گرین لیدر فنس ہے جو پانی اور نشانات سے محفوظ رہتا ہے۔ اس کا غیر معمولی اور منفرد فلیٹ کناروں کا ڈیزائن سوچ سمجھ کر تیار کیا گیا ہے تاکہ فون کو استعمال کرنے کا ایک لاجواب تجربہ اور احساس حاصل ہوسکے۔ اس کا متاثر کن پروسیسر، سلم باڈی، طاقتور کیمرہ اور شاندار ظاہری شکل اس کو جدید ٹیکنالوجی کے شوقین افراد میں جلد مقبول کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
    فون کی دیگر خصوصیات میں وائی فائی 5، یوایس بی ٹائپ سی کنیکٹر، 3.5mmہیڈ فون جیک، v5.1بلو ٹوتھ، کے علاوہ اور بہت کچھ سرفہرست ہے۔ جبکہ نیا OPPO F21 Pro میں 8GB RAM اور 128 GB ROMموجود ہے۔ تاہم OPPOکی RAM Expansionٹیکنالوجی سے 5GB RAMمزید Expansionبھی کی جاسکتی ہے۔
    OPPO F21 Proمیں سیلفی کیلئے Sony IMX709 سیلفی سینسر نصب ہے جو 60فیصد زیادہ روشنی کیلئے حساس ہے جبکہ 35فیصد بہتر تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Sony HDRمصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے روشنی، تصویر کی نوعیت اور بہتر کوالٹی کی سیلفی لیتا ہے۔ OPPO F21 Proمیں پشت پر ٹرپل ریئر کیمرہ ہے جو 64میگا پکسل کی تصویر، 2میگا پکسل کا مائیکرو سینسر اور 2میگا پکسل کا ڈیپتھ لینس کا حامل ہے جبکہ سامنے کی جانب 32میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔ یہی نہیں OPPO F21 Proکا پشت پر نصب 64میگا پکسل کیمرہ سپر ریزولوشن ایلگوریتھم کے ذریعہ 108میگا پکسل کی تصویر لینے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے جس سے تصویر انتہائی واضح ہوجاتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.