Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اورنج ٹرین جلد چلنی چاہیے ورنہ استعفے دیں اور گھر جائیں،شرجیل میمن کی وارننگ

    By Khabrain Newsمئی 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت جلد سے جلد اورینج لائن کے منصوبے کو فعال کرنا چاہتی ہے۔
    صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجيل انعام میمن کی زیر صدارت بی آر ٹی اورینج لائن سے متعلق سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی سے اجلاس ہوا، شرجیل میمن نے وارننگ دی کہ اگر کسی سے یہ نہیں ہوسکتا تو استعفیٰ دے ، گھر جائے۔ کیمپ آفس میں ایک مہینے تک اپنا ٹھکانہ بنائیں، میں رات میں کسی بھی وقت چیک کر سکتا ہوں۔
    صوبائی وزیر نے نیسپاک کنسٹلنٹ کو سائنیج بورڈ، ڈاکنگ رببز، آئی ٹی سسٹم کی انسٹالیشن کا کام مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، کہا 11 مئی کو اورینج لائن کی بسز پورٹ اور مزید ایک ہفتے میں بس ڈیپو پہنچ جائیں گی۔ اورینج لائن کے بس ڈرائیورز کی تربیت کے شیڈیول کو حتمی شکل دی جائے تاکہ بسیں پہنچتے ہی ان کی تربیت کا آغاز ہو جائے۔
    اجلاس میں سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کی جانب سے بسز کی ڈیپو آمد کے بعد پروجیکٹ کے مختلف مراحل پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ اجلاس میں اورینج لائن کی گرین لائن میں انٹیگریشن پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
    ایس آئی ڈی سی ایل نے بریفنگ دی کہ گرین لائن سے انٹیگریشن پر 45 کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے، انٹیگریشن کے بعد اورینج لائن کی بسیں ناگن چورنگی تک کا فاصلہ طے کریں گی، جس سے پروجیکٹ پر سبسڈی میں حکومت کو بچت ہوگی۔
    صوبائی وزیر نے کہا کہ اورنج لائن کی انٹیگریشن اور ڈیزائن کی تیاری پر بھی کام کریں، لیکن فوکس رکھیں کہ پروجیکٹ آپریشنل ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل

      ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا

      چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.