Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»ایک شخص فوج، پولیس اور عدلیہ کو دھمکیاں دے رہا ہے، رٹ قائم کرنا پڑے گی، زرداری
    اہم خبریں

    ایک شخص فوج، پولیس اور عدلیہ کو دھمکیاں دے رہا ہے، رٹ قائم کرنا پڑے گی، زرداری

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاگست 23, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک شخص فوج، پولیس اور عدلیہ کو دھکمیاں دے رہا ہے،اداروں اور حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا پڑے گی۔
    سا بق صدر آصف زرداری سے سندھ کے وزرا نے ملاقات کی، اس موقع پران کا کہنا تھا کہ ملک میں ایک شخص کا دن بہ دن اقتدار کا نشہ اس کو پاگل کر رہا ہے، وہ شخص ہر روز اداروں پر تنقید کررہاہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افسر اور سپاہی جان کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔
    فوج ، پولیس اور اس کے بعد عدلیہ کی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دی گئیں،یہ شخص ساتھ کہتا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ،عدلیہ کو دیکھنا ہوگا کہ کیا یہ شخص قانون سے بالاتر ہے۔
    آصف علی زرداری نے کہا کہ چاروں صوبوں میں اس وقت بارشوں کی وجہ سے ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے، ہم سب کو اس وقت سیاست چھوڑ کر صرف متاثرین کی طرف توجہ دینی چاہیے، چاروں صوبوں میں متاثرین سیلاب کی نگاہیں ہماری طرف ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.