Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • امام الحق کا محمد وسیم کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سبز چائے الزائمر کے مرض سے محفوظ رکھ سکتی ہے، تحقیق

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایمسٹرڈیم: (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سبز چائے میں پائے جانے والے مرکبات آپ کے دماغ کو الزائمر کی بیماری سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
    فری ریڈیکل بائیولوجی اینڈ میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں پیش کی جانے والی تفصیلات کے مطابق سبز چائے کیٹیچِنس نامی فلیونائیڈ سے بھرپور ہوتی ہے۔ پودوں میں پایا جانے والا یہ کیمیکل پودوں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاتا ہے۔
    تحقیق کے مطابق کیمیاء اپنی حفاظتی طاقت انسانوں میں منتقل کر دیتے ہیں اور جسم میں موجود چپکنے والے ان ذخائر کو کم کرتے ہیں جو الزائمر سے تعلق رکھتے ہیں۔
    کیٹیچِنس میں انسداد سوزش خصوصیات ہوتی ہیں جو ممکنہ طور پر اس کے اس مواد کو صاف کرنے کی صلاحیت کی وجہ ہوسکتی ہے۔
    الزائمر کی بیماری کو دماغ کے نیورونز کے درمیان مواصلات کی کمی کے طور پر سمجھا جاتا ہے جس کے نتیجے میں دماغ کی فعالیت ختم ہوتی جاتی ہے اور خلیات کی موت واقع ہوجاتی ہے۔
    اس طرح دماغ میں قدرتی طور پر بننے والے پروٹین کی غیر معمولی سطحیں یہ مواد بناتی ہیں اور خلیوں کے فعل میں مداخلت کرتی ہیں۔
    یہ وہ وقت ہوتا ہے جب سبز چائے میں موجود یہ جزو اس مواد کو بننے سے روکنے کے لیے اپنی صلاحیات بروئے کار لاتا ہے۔
    محققین کو معلوم ہوا کہ ریسوراٹرول، کرکیومِن، میٹ فارمِن اور سِٹیکولائن سمیت دیگر مرکبات بھی اس مواد کو بننے سے روکتے ہیں۔
    ریسوراٹرول بلیو بیریز اور انگوروں میں جبکہ کرکیومِن ہلدی میں پایا جاتا ہے۔ سٹیکوالئن گوشت، انڈے اور مونگ پھلیوں میں پایا جاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.