Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس ڈوپنگ کیس میں معطل
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹویٹربھونچال میں مسٹوڈون بطورمتبادل پلیٹ فارم مقبول

    By Khabrain Newsنومبر 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جرمنی: (ویب ڈیسک) اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک مشہور ٹیکنالوجی تاجر، ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر پلیٹ فارم خریدنے کے بعد نہ صرف اس کا اسٹاف فارغ کیا گیا ہے بلکہ ایلون ہی اس کے واحد بورڈ ممبر بھی ہیں۔ نتیجے میں کئی صارفین ٹویٹر چھوڑ چکے اور اس تناظر میں ایک متبادل پلیٹ فارم ’مسٹوڈون‘ کا نام سامنے آیا ہے۔
    واضح رہے کہ ٹویٹر کے بلو ٹِک اکاؤنٹ پر پہلے 20 اور بعد میں 8 ڈالرماہانہ کےبعد بھی اس کی مقبولیت پر فرق پڑا ہے۔ اب اسی تناظر میں مسٹوڈون نامی مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم کا تذکرہ سامنے آرہا ہے اور لوگ بڑی تعداد میں وہاں اکاؤنٹ بنارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اسے ٹویٹر کا متبادل قرار دیا جارہا ہے۔
    اگرچہ مسٹوڈون کی مقبولیت تیز ہے لیکن اب بھی یہ ایک چھوٹا سا پلیٹ فارم ہی ہے۔ اس کے سربراہ یوگین روکو نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ 10 لاکھ سے زائد افراد نے اس پر اپنے اکاؤنٹ بنائے ہیں اور کل 62 لاکھ صارفین اس سے وابستہ ہوچکے ہیں۔
    یہ پلیٹ فارم جرمن پروگرامر نے بنایا ہے جن کے مطابق صرف ایک ہفتے میں دو لاکھ تیس ہزار بالکل نئے صارفین اس سےجڑے ہیں۔ جبکہ ٹویٹر پر اس وقت کل صارفین کی تعداد 23 کروڑ 80 لاکھ سے زائد ہے۔ دوسری جانب مسٹوڈون نے مشہور اداکاروں اور شخصیات کو اس کی جانب راغب کرنے کی کوشش کی ہے تاہم امریکی اور یورپی صحافیوں نے بھی اس پر اکاؤنٹ بنائے ہیں۔
    مسٹوڈون قدیم ہاتھیوں کو کہا جاتا ہے جو اب ناپید ہوچکے ہیں۔ اس اکاؤنٹ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ مفت، اوپن سورس جسے کراؤڈ فنڈنگ سے بنایا گیا ہے اور ہرقسم کے اشتہار سےپاک ہے۔ یہاں پر بھیجے جانے والے پیغامات کو ٹویٹ کی طرز پر ٹوٹس کہا جاتا ہے۔
    اس کے سرورز بھی مختلف جگہوں پر رکھے گئے ہیں جنہیں رضاکار چلاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اوپن سورس ہونے کی وجہ سے مسٹوڈون کا ایک صارف بھی اپنے سرور ازخود بناسکتا ہے۔ پھر کمپنی کا مالک بھی اپنا حکم اس پر نہیں جماسکتا اور نہ ہی اکاؤنٹ بند کرسکتا ہے۔ اگر کوئی شر انگیز یا منفی باتیں کرتا ہے تو تمام دیگر سرور اس سے قطع تعلق کرلیں گے اور وہ اپنے چند فالوورز کے ساتھ ہی باقی رہے گا کیونکہ اس کے پیغامات مرکزی پلیٹ فارم سے ہٹ جائیں گے۔
    تاہم مسٹوڈون پر انسان دشمنی، ٹرانس جینڈر دشمنی، نسل پرستی اور تعصب برداشت کرنے کا عنصر صفر رکھا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.