Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    Coca-Cola içecek Pakistan نے 100فیصد ری سائیکل پلاسٹک سے تیار بوتلیں متعارف کرادیں

    By Khabrain Newsدسمبر 16, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) کوکا کولا بیوریجز پاکستان لمیٹڈ(سی سی آئی پاکستان) اور کوکا کولا کمپنی نے باہمی اشتراک سے 100 فیصد ری سائکل پلاسٹک سے بنی PETبوتلیں متعارف کرائی ہیں،جو پاکستان میں کوکا کولا کیلئے پیکیجنگ میں ایک نئی جدت ہے۔ابتدائی طور پر یہ بوتلیں سندھ میں متعارف کرائی گئی ہیں،جہاں 2.25لٹرز کی بوتلیں فوڈ گریڈ ری سائیکل پلاسٹک (rPET)کا استعمال کرتے ہوئے بنائی جائیں گی،بعد ازاں اس اقدام کو دوسرے صوبوں میں بھی متعارف کرایا جائیگا۔
    Coca-Cola içecek Pakistanنے پاکستانی صوبائی فوڈ اتھارٹیز کے ساتھ ملکر کام کرتے ہوئے استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرکے یونٹ آپریشنز میں شامل کرنے کیلئے ایک طریقہ کار بنایا ہوا ہے۔یہ طریقہ کار پلاسٹک کی مکمل صفائی اور دھلائی کو یقینی بناتا ہے اور انہیں چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ تا ہے،جنہیں بعد ازاں کوکا کولا پاکستان کیلئے فوڈ گریڈ پیکیجنگ میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
    اس سے قبل سی سی آئی پاکستان نے2022میں اپنے”پائیداری کے عہد2030“کا اعلان کیا تھا۔اس عہد کے تحت، سی سی آئی پاکستان کا مقصد پیکیجنگ، واٹر اسٹیورڈشپ، موسمیاتی تبدیلی، انسانی حقوق، تنوع اور شمولیت اور کمیونٹی سمیت 6 زمروں کے تحت آنے والے متعدد منصوبوں کا جائزہ لینا اور انہیں شروع کرنا ہے۔
    سی سی آئی پاکستان کے جنرل منیجر Ahmet Kursad Ertinنے اس کامیابی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ”پائیداری ہمارے کاروبار کا ایک بنیادی اور ناگزیر پہلو ہے اور یہ ہمارے وژن اور اہداف میں شامل ہے، ہم اپنے تمام آپریشنز میں پائیداری کے اصولوں کو مربوط کرتے ہیں۔ RPET پیکیجنگ کا استعمال ہمارے پیکیجنگ سے متعلق عزم کو پورا کرنے کی جانب ایک قدم ہے۔ ہم اپنی مصنوعات کے لیے100فیصد rPET پیکیجنگ کو شامل کرنے پر بہت خوش ہیں،اور2030کیلئے سی سی آئی کے پائیداری کے عہد کے مطابق اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔“
    کوکا کولا کمپنی نے ”بغیر کچرے کے دنیا“کے اپنے عزم کے تحت 2030تک اپنی پیکیجنگ میں 50فیصد ری سائیکل مواد کے استعمال کا عہد کیا ہے،فی الحال کمپنی25سے زائد مارکیٹیوں میں 100فیصد rPETبوتلیں فراہم کرتی ہے۔
    کوکا کولا پاکستان کے نائب صد ر فہد اشرف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ”کراچی میں شروع ہونے والے اس رول آؤٹ کے ذریعے، کمپنی کا مقصد ایک لوپنگ گردشی معیشت بنانا ہے، جہاں تمام بوتلیں ری سائیکل شدہ پلاسٹک سے بنی ہوں، اور 100 فیصد ری سائیکل ہو سکتی ہوں، ایسا کرنے سے، ہم نئے پلاسٹک کی ضرورت کو کم کرتے ہیں، اور اپنے آپریشنز کے کاربن فوٹ پرنٹ کو کم کرتے ہیں۔“
    ری سائیکل شدہ پلاسٹک مصنوعات متعارف کرانا،کوکا کولا کمپنی نے حال ہی میں اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی پلاسٹک روڈ کی پہلی سالگرہ منائی،جو کہ 10 ٹن پلاسٹککے کچرے کا استعمال کرتے ہوئے بنائی گئی ہے جس نے قومی سڑکوں کو پلاسٹک کے کچرے سے دوبارہ کارپٹ کرنے کا تصور متعارف کرایا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.