Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
    • دسمبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اختیار کرے گا: اقوام متحدہ کا انتباہ
    • امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
    • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
    • ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
    • فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
    • دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان جیسی سہولت ہر مجرم کو ملنی چاہیے: مریم اورنگزیب

    By Khabrain Newsفروری 20, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کا دفتر عمران خان کی کٹھ پتلی بنا ہوا ہے، ایوان صدر پاکستان تحریک انصاف کا دفتر بنا ہوا ہے، صدر مملکت کو کہتا ہے آئین شکنی کرو۔
    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عدالت اس شخص کو ترلے، منتیں کر کے بلا رہی ہے، کبھی کہا جا رہا ہے کہ 5 منٹ میں آجائیں، اس شخص نے آئین اور قانون کا تماشا بنا رکھا ہے، ایک شخص پاکستان کی ہر عدالت میں مطلوب ہے، بار بار طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہیں ہوئے، قانون، عدالتی نظام کے تماشے کی ایک شخص کو سہولت حاصل ہے۔
    وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عدالت کے احاطے کے اندرعمران خان نے کارکنوں کو آنے کی کال دی، لوگوں کو عدالت پر حملہ آور ہونے کیلئے اکسایا گیا، کیا عام لوگوں کو بھی عمران جیسی سہولت ملے گی، یہ بیل بی فار اریسٹ ہے، جو جج کے بلانے پر نہیں آتا وہ تفتیش کا حصہ بنے گا؟، عدالت کیوں عمران کی گرفتاری کے آرڈرنہیں دیتی۔
    مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف جے آئی ٹی اورعدالت میں بھی پیش ہوا، شہباز شریف روزانہ عدالتوں میں پیش ہوتے تھے، ایک شخص عدالتی نظام کو منہ چڑا رہا ہے، مجرم باہر کھڑا ہے، وکیل کہہ رہا ہے ان سے گاڑی میں دستخط کرا لیں، یہ کیا تماشا ہے، اس نے آئین توڑا، آج سب بے بس، مہلت پر مہلت مل رہی ہیں، اگر عمران خان کو ضمانت چاہیے تو عدالت پیش ہوں۔
    وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ عمران خان جیسی سہولت ہر مجرم کو ملنی چاہیے، آج اس نے ملک کے آئین اور قانون کا تماشا بنا دیا، جان بوجھ کر امن اور امان کا مسئلہ بنایا جا رہا ہے، توشہ خانہ چور کیلئے یہ نظام اس طرح نہیں چل سکتا، عمران خان کو قانون کا پابند ہونا پڑے گا، ان کے اکسانے پر لوگ حملہ آور ہیں، انہوں نے پورے ملک کو اکھاڑہ بنا کر رکھا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.