Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
    • دسمبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اختیار کرے گا: اقوام متحدہ کا انتباہ
    • امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
    • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
    • ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
    • فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
    • دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہمارا ہمیشہ سے مطالبہ ہے مردم شماری منصفانہ اور آزادانہ ہو: امین الحق

    By Khabrain Newsفروری 20, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی تاریخ کا انتہائی اہم دن ہے، ڈیجیٹل مردم شماری کا کریڈٹ احسن اقبال کے ساتھ ساتھ اسد عمر کو جاتا ہے۔
    اسلام آباد میں خودشماری پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ ہمارا ہمیشہ مطالبہ رہا مردم شماری منصفانہ اور آزادانہ ہو، اس بار مردم شماری میں وزارت آئی ٹی بھی کردار ادا کر رہی ہے، ہم نے 44 وزارتوں اور کابینہ کو ڈیجیٹلائز کیا، اب ہمارا ٹارگٹ ڈیجیٹل مردم شماری ہے جس میں ہم کامیاب ہوں گے۔
    وفاقی وزیر آئی ٹی نے مزید کہا کہ سیاسی نظریوں سے بالاتر ہو کر ہم نے مردم شماری کرنی ہے، اگر ہم نے آگے بڑھنا ہے تو اسکی بنیاد شفاف مردم شماری سے ہی ممکن ہے، پوری دنیا میں ڈیجیٹلائزیشن بڑھ رہی ہے، ڈیجیٹلائزیشن کیلئے ہم نے 3 سال میں 56 ارب کے 70 نئے منصوبے شروع کیے۔
    اس موقع پر چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ دیوانے جب خواب دیکھتے ہیں تو ان کو پورا کرنا بھی چیلنج ہوتا ہے، نادرا کو جب یہ پروجیکٹ ملا تو ہمارے پاس ٹائم کم تھا، اس پروجیکٹ کو شروع کرنا عوام کیلئے بہت اہم ہے، ڈیجٹیل مردم شماری معیشت اور جمہوریت کیلئے بہت اہم ہے، پورٹل پر نادرا نے بہت محنت سے اور ملکر کام کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.