Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے بعد قطر میں بھی پاکستان فضائیہ کے اڈے قائم ہوں گے؟
    • ورلڈ کپ میں نظر آنے والے ترک مداح نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی
    • مظفرآباد میں جے اے اے سی رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
    • پاکستان کو دنیا بھر میں عزت، وقار اور پہچان مل رہی ہے: شہباز شریف
    • مسجد نبوی ﷺ میں 3440 طلبہ کے امتحانات، روح پرور ماحول
    • آسٹریلیا کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی
    • ایران کے انتباہ کے باعث وینس کا سوئٹزرلینڈ دورہ ملتوی
    • پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم
    • پاکستان میں تیار کردہ دیوہیکل فیفا بال واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نمائش کے لیے پیش
    • اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا: امریکی
    • پاکستانی وفد ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا
    • اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم
    • عمران خان کے اہلِ خانہ اور وکلا سے ملاقاتوں پر عائد پابندیاں ختم ہونی چاہئیں: خواجہ سعد رفیق
    • لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران
    • پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں تقریباً 15 ہزار روپے کی بڑی کمی
    • مشہور فٹبالراشرف حکیمی کے خلاف مبینہ عصمت دری کیس ٹرائل کے لیے منظور
    • عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا
    • کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے
    • پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل 11ویں شکست، بیلجیم نے 6-0 سے ہرادیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیف جسٹس اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں: مولانا اسعد محمود

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عدالت وہ فیصلے کرے جس سے جمہوریت مضبوط ہو، عدالت سیاسی فیصلہ نہیں کر سکتی۔
    قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ عدالت میں سیاسی بیانات سن رہے ہیں، ایوان بھی اس پر بحث کر رہا ہے، اس کیس کے حوالے سے اور عدالتی رویے پر ایوان نے قرارداد منظور کی، فریقین کی درخواستوں کو نہیں سنا جا رہا، مسلسل مل بیٹھ کر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اتحادی جماعتوں نے بینچ پرعدم اعتماد کا اظہار کیا۔
    وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے کہا کہ اگر آپ کے پاس کیس آتا ہے تو اس کے انصاف کے تقاضے پورے کریں گے یا پھر کہیں گے کہ مل بیٹھ کر فیصلہ کریں، مل بیٹھ کر 2018 اور 2023 طے کر لیا جاتا ہے تو پھر آئین کہاں کھڑا ہوگا، بات آئین کے اختیار کی ہے جو الیکشن کمیشن کو تفویض کرتا ہے، کیا صبح و شام سن رہے ہیں میں یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا، عدالتیں اپنے فیصلے سناتی ہے زبان سے نہیں۔
    اسعد محمود نے مزید کہا ہے کہ پرویز الہٰی نے فرد واحد کے کہنے پر اسمبلی تحلیل کی، از خود نوٹس لینا ہے تو پرویز الہٰی کے فیصلے پر لیں، ایک پیمانہ رکھیں، سب سے سکیورٹی واپس لی جائے، ہمیں انتخابات سے بھاگنے کے تانے دیئے جاتے ہیں، ہم نے تحریک انصاف کی حکومت کے دوران الیکشن جیتے، ان کو زبردستی آزمایا گیا، جوڈیشل اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ عمران خان کے سر پر تھا۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان 25 ہزار ارب روپے کے قرضے 50 ہزار ارب روپے پر لے گئے، اس کے باوجود عمران خان کو آزمانا ہے، ہم نے یہ ذمہ داری ایسے وقت پر لی ہے جب نہیں لینی چاہیے تھی، ہم نے پاکستان کے معاشی استحکام کو چیلنج سمجھ کر لیا، ہم نے اپنے آپ کو قربانی کیلئے پیش کیا، جب قوم کو ضرورت تھی سیاسی جماعتیں اکٹھی ہوئیں۔
    مولانا اسعد محمود نے مزید کہا کہ عدالت چیف ایگزیکٹو کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی، چیف جسٹس اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں، ہمیں ایک منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے ایک سال لگتا ہے، عدالت ایک منٹ میں اڑا کر رکھ دیتی ہے، الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ میں فیصلہ دیا لیکن اس پر سوموٹو نہیں لیا جاتا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      تازہ ترین

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      لبنان پر اسرائیلی حملوں کا ذمہ دار امریکا ہے: ایران

      پیٹرولیم قیمتوں میں بڑا ریلیف، پیٹرول 299 روپے فی لیٹر ہو گیا

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.