Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • عباس عراقچی: ایران اور عراق کے تعلقات اس وقت اپنی مضبوط ترین سطح پر ہیں
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ مذاکرات معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہیں
    • یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے ماسکو ریجن میں 5 افراد ہلاک
    • پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے کپتان عبدالسماد خان نے یورپی کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا
    • گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں پھٹ پڑا، حکومت نے ‘خطرے’ کا الرٹ جاری کر دیا
    • سندھ کی پبلک ٹرانسپورٹ صرف ڈراموں میں مشہوری کے لیے ہے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن پر طنز
    • عبداللہ شفیق کی دوسری ٹیسٹ میں شاندار سنچری، ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کشمے کمار نے بھارت کی معروف پنجابی گلوکارہ کی 25 لاکھ روپے کی مالی مدد کرکے سب کے دل جیت لیے

    By Khabrain Newsجولائی 7, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی میڈیا کے مطابق پنجابی لوک گلوکار گرمیت باوا کی بیٹی و گلوکارہ گلوری باوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مالی مدد کی اپیل کی تھی۔

    گلوری باوا نے اپنی ایکس پوسٹ میں اپنے مالی مسائل کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی تھی، گلوکارہ کی اپیل کے بارے میں جیسے ہی اکشے کمار کو معلوم ہوا تو اُنہوں نے فوراََ، اُن کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکشے کمار نے خود کو گلوکارہ کا بھائی قرار دیتے ہوئے اُنہیں مالی مشکلات سے نکلنے کے لیے 25 لاکھ روپے کی رقم بھجوائی۔

    اکشے کمار نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا تھا کہ پنجابی موسیقی کی شان گرمیت باوا کے خاندان کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔

    اداکار نے کہا کہ میں نے لیجنڈری گلوکار کی بیٹی گلوری باوا کو اپنی بہن سمجھا اور رقم بھیج کر اپنا فرض پورا کیا۔

    اُنہوں نے مزید کہا کہ میرے اس عمل کو ‘مالی مدد’ کا نام نہیں دیں کیونکہ بطورِ فنکار یہ میرا فرض تھا اور یہ میرا اپنی بہن گلوری باوا سے پیار ہے۔

    دوسری جانب گلوری باور نے کہا کہ میرے لیے اکشے کمار کی مدد بہت معنی رکھتی ہے، میں اپنے جذبات کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی، بھائی کے اس بڑے پن سے میرے خاندان کے مسائل حل ہوجائیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.