Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»کھیل»بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار ’پی ایس ایل‘ ٹرافی اٹھا سکیں گے؟
    کھیل

    بابر اعظم کیا بطور کپتان پہلی بار ’پی ایس ایل‘ ٹرافی اٹھا سکیں گے؟

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsمئی 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کیلئے بطور کپتان “ پی ایس ایل “ ٹرافی جیتنے کا پہلا اور سنہری موقع ہے۔

    ان کی قیادت میں پشاور زلمی پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر 2022 میں کراچی کنگز سے پشاور زلمی میں شامل ہوئے تھے اور 2016 میں بابر اعظم “ پی ایس ایل “ کا پہلا ایڈیشن مصباح الحق کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے کھیلے تھے جہاں انھیں صرف 2 میچ کھیلنے کا موقع مل سکا تھا۔

    فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرانے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کا بابر اعظم حصہ نہ تھے۔2017 سے 2021 تک بابر اعظم کراچی کنگز کا حصہ رہے۔ 2020 میں کراچی کنگز نے عماد وسیم کی قیادت میں لاہور قلندرزکو نیشنل اسٹیڈیم میں شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

    فاتح کراچی کنگز کیلئے بابر اعظم نے 2020 میں 11 میچوں میں 132.53 کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے 554رنز بنائے تھے۔ حالیہ “ پی ایس ایل “ میں بابر اعظم عمدہ فارم میں ہیں اور 10میچوں میں 146.26 کے اسٹرائیک ریٹ سے 588 رنز اسکور کر چکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا

    مئی 26, 2026

    محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.