Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
    • گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
    • علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
    • وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
    • بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
    • کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
    • پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    شوبز

    کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsمئی 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی وڈ پروڈیوسروڈائریکٹرکرن جوہر نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان،  اداکارہ کرینہ کپور خان اور ملائکہ اروڑا سمیت کئی قریب ترین بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر نے اپنے جن قریبی دوستوں اور بالی ووڈ شخصیات کو ان فالو کیا ہے ان میں شاہ رخ خان، کرینہ کپور، عالیہ بھٹ، کارتک آریان، اننیا پانڈے، وروندھون، سدھارتھ  ملہوترا اور معروف ڈیزائنر منیش ملہوتھرا شامل ہیں۔

    کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟

    تاہم کرن جوہر اب بھی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فالو کر رہے ہیں جبکہ ان کی فالوونگ لسٹ صرف 74 افراد تک محدود ہو چکی ہے۔

     

     

    کرن جوہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’ میں انسٹاگرام پر اپنا وقت اور توانائی کم کرنے کے لیے سب کو اَن فالو کر رہا ہوں، خدا کے لیے اسے قومی خبر نہ بنائیں کوئی اور کلک بیٹ ڈھونڈ لیں، یہ کوئی اہم بات نہیں‘۔

    دوسری جانب بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ کرن جوہر کا یہ اقدام محض ایک سوشل میڈیا اسٹریٹیجی ہے اور اس کے پیچھے کسی قسم کی ذاتی ناراضی یا اختلاف موجود نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    بابراعظم اور شوبز اسٹارز کا عید پر دلکش انداز سوشل میڈیا پر وائرل

    مئی 29, 2026

    47 سال کی عمر میں بھی شادی نہ ہونے کے طعنے، شمیتا شیٹی کا کرارا جواب

    مئی 29, 2026

    والد مہیش بھٹ نے سونی رازدان سے دوسری شادی کیلئے اسلام قبول کیا، پوجا بھٹ کا انکشاف

    مئی 29, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.