Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
    • 2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی
    • دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات
    • گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی
    • راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
    • تھانہ پھلگراں پولیس کی کارروائی 67لاکھ مالیت کا سامان واسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار
    • وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
    • کنٹونمنٹ بورڈ ٹیکسلا کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقاد
    • سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
    • گوجر خان شہر میں نو عمر جیب تراشوں کی کاروائیوں کا سلسلہ جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ آئی ایف سی ریجنل نائب صدر امام فخوری کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
    • واہ کینٹ آفیسرز کالونی میں غیر قانونی اسپیڈ بریکرز کیخلاف اچانک بند
    • جمعیت علما اسلام ضلع نوشہرہ کا بھرپور احتجاجی مظاہرہ
    • نمل اسٹارٹ اپ آئیڈیا کنٹیسٹ میں طلبہ کی جدت کو اجاگر کیا گیا
    • ملک اس وقت سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے:سردار ناصر خان
    • انتظامی کارروائی، دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے معطل کرکے کلوز لائن کر دیا گیا
    • راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل، سردار مہتاب احمد، چوہدری انعام ظفر و دیگر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 29نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • چکوال ، زیرِزمین پانی کی سطح مسلسل گرنے سے پانی کے سنگین بحران کاخدشہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)دینہ سے علاج کی غرض سے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے جانے والے سابق پولیس ملازم محمد عدیل کے اہل خانہ کو مبینہ طور پر شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد عدیل کو علاج کے لیے ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی خوراک کی نالی (فیڈنگ ٹیوب) ڈالنے کے بعد مبینہ طور پر اسپتال انتظامیہ نے اہل خانہ کو انہیں گھر لے جانے کا کہہ دیا اور مقف اختیار کیا کہ اب مریض کو اسپتال میں رکھنے کی ضرورت نہیں۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر مریض کو مزید علاج اور طبی نگہداشت کی ضرورت نہیں تو کیا اس حوالے سے اہل خانہ کو مکمل طبی رہنمائی اورضروری سہولیات فراہم کی گئیں؟ کیا مریض کو ڈسچارج کرنے سے پہلے اس کی حالت کا مکمل طبی جائزہ لیا گیا؟ایک سابق پولیس ملازم، جو بیماری کی حالت میں علاج کا منتظر ہے، اس کے اہل خانہ کو یوں پریشانی کے عالم میں گھر بھیج دینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔وزیر صحت پنجاب، سیکرٹری صحت اور ایم ایس ہولی فیملی اسپتال سے مطالبہ ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، محمد عدیل کی طبی حالت کا جائزہ لیا جائے اور اہل خانہ کو بتایا جائے کہ ایک بیمار اور بے سہارا مریض آخر علاج کے لیے کب تک دربدر کی ٹھوکریں کھاتا رہے گا؟غریب شہریوں کے لیے سرکاری اسپتالوں کے دروازے علاج کے لیے ہیں یا انہیں مایوس کرکے واپس بھیجنے کے لیے؟

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیر اعظم سے وزیرریلوے کی ملاقات ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

      2مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی شہری پر فائرنگ،مذمت پر فرار، راہگیر زخمی

      گوجرخان شہر کی نواحی آبادی بڑکی جدید مسائلستان بن گئی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.