Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تینوں خانزکے علاوہ بھی بہت قابل اداکارہیں، اہم انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 22, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں جب بھی بہترین اداکاروں کے حوالے سے بات کی جاتی ہے توسب سے پہلے ہدایتکارچاہتے ہیں کہ وہ تینوں خانزشاہ رخ، سلمان اورعامرخان کو اپنی فلموں کا حصہ بنائیں تاکہ وہ فلم باکس آفس پرنئے ریکارڈز قائم کرے جب کہ شائقین بھی تینوں خانزکو بڑے پردے پرفلموں میں دیکھنا چاہتے ہیں تاہم بالی ووڈ اداکارعامر خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں صرف تین خانز ہی بہترین اداکار نہیں بلکہ ان کے علاوہ بھی قابل اداکار موجود ہیں۔ بالی ووڈ اداکارمسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان کا ایک تقریب کے دوران کہنا تھا کہ یہ درست نہیں کہ جب بھی بالی ووڈ کے اسٹارز کی بات ہوتی ہے تو صرف شاہ رخ، سلمان یا میرا عامرخان کا نام لیا جاتا ہے، بالی ووڈ میں اوربھی ایسے فنکار ہیں جو بہترین کام کررہے ہیں اور بہت قابل اورمشہور ہیں جیسا کہ اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’ٹوائلیٹ ایک پریم کتھا‘ بہترین فلم ہے جس کو لوگ پسند کررہے ہیں۔ اداکارسے جب شاہ رخ خان کی فلم ’جب ہیری میٹ سیجل‘ اورسلمان خان کی فلم ’ٹیوب لائٹ‘ کی ناکامی کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہرقابل انسان کی زندگی میں بھی اتارچڑھاؤ آتا ہے، ہم اداکارہمیشہ بہترین کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں جودیکھنے والوں کو پسند بھی آئے لیکن کبھی ہم کامیاب ہوجاتے ہیں جب کہ کبھی ناکام بھی ہوتے ہیں۔ کسی بھی اداکارکی ناکامی اورکامیابی اس کے مشہوراورمعروف ہونے کو متاثرنہیں کرتی لیکن ہمیں اپنی محنت پر بھروسہ کرتے ہوئے آگے بڑھتے رہنا چاہیئے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”

      29 سالہ شادی ختم ہونے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہمارے راستے الگ ہو گئے، وسیم عباس

      عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.