Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنگل اسٹار زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

    By Daily Khabrainدسمبر 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک )نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ جہازمیں دست درازی کرنے اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے والے شخص کو ممبئی سےگرفتار کرلیا گیا۔فلم’دنگل‘میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی 17 سالہ نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کی گزشتہ روز منظرعام پر آنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے جہاز میں اپنے ساتھ ہونے والے ناقابل برداشت واقعے کی تفصیل رو رو کر سنائی تھی۔ ویڈیو کے ذریعے زائرہ نے اپنے پیچھے بیٹھے شخص کی حرکتوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ جب وہ سورہی تھیں تو اس شخص نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا اور ان کے ساتھ دست درازی کی جب انہوں نے اس کی شکایت جہاز کے عملے سے کی تو انہوں نے اس چیز کا کوئی نوٹس نہیں لیا بالاآخر وہ اپنے اتھ ہونےوالے نارواسلوک کی ویڈیو بنانے پر مجبور ہوگئیں۔ازائرہ وسیم کے ساتھ فلائٹ میں دست درازییہ ویڈیو منظرعام پرآنے کے بعد ائیر لائن انتظامیہ اور پولیس فوری حرکت میں آگئی اور زائرہ کو پریشان کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جہاز میں اداکارہ کو پریشان کرنے والے 39 سالہ شخص کا نام ویکاش سچ دیو ہےاوروہ بزنس مین ہے۔ پولیس نے اسے ممبئی سے گرفتار کیا ہے۔ سینئر پولیس آفیسر لتا شیرسات کا کہنا ہے کہ تاجر کو جنسی آفنسزاور بچوں کے تحفظ کے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ جب کہ ڈپٹی کمشنر آف پولیس انیل کمبھارے کا کہنا ہے کہ ویکاش کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب ائیر لائن ستارا نے اس واقعے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ واقعے کی پورٹ ایوی ایشن ریگولیٹر میں جمع کرادی گئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.